پاکستان

پی ٹی اے نے پاکستان میں غیررجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی اے نے پاکستان میں غیررجسٹرڈ وی پی این بلاک کرنا شروع کردیئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی اے ذرائع کاکہنا ہے کہ وی پی اینز کی وائٹ لسٹنگ کیلئے انہیں عارضی بلاک کیا جارہا ہے، غیررجسٹرڈ وی پی اینز سکیورٹی رسک ہیں،غیررجسٹرڈ اور غیرقانونی وی پی اینز سے حساس ڈیٹا تک …

Read More »

شبقدر میں زبانی تکرار پر شوہر نے بیوی اور بیٹے کو قتل کردیا

پشاور(پاکستان امیج)شبقدر میں زبانی تکرار پر شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور بیٹے کو قتل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شبقدر کے علاقے دلہ زک میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور 16 سالہ بیٹے کو قتل جبکہ کمسن بیٹی کو زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق دونوں لاشوں اور …

Read More »

سموگ اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر کی 29پروازیں تاخیر کا شکار

کراچی(پاکستان امیج)سموگ اور انتظامی مسائل کے باعث ملک بھر کی 29پروازیں تاخیر کا شکارہو گئیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سموگ سے فلائٹ آپریشن متاثرہونے کے باعث ملتان کی 6پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ ایک اسلام آباد منتقل ہو گئی۔فلائٹ آپریشن کاکہناہے کہ سموگ کے باعث لاہور کی 2پروازوں کو سیالکوٹ اور اسلام آباد اتارا گیا،مسقط …

Read More »

چھینا ہوا موبائل دینے کیلئے گھر بلاکر خاتون کومبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

بھکر (پاکستان امیج) خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے بعد ایک ملزم کو گرفتار کرلیاگیا۔ جیونیوز کے مطابق بھکر کے علاقے نذیر ٹاؤن میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا، متاثرہ خاتون کے مطابق ملزم نے پہلےڈی ایچ کیو ہسپتال میں چھیڑچھاڑکی اور پھر موبائل فون لےکرفرارہوگیا، فون دینے کے بہانے گھر بلا کر ساتھی کے ہمراہ …

Read More »

پنجاب کے عوام کو سموگ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر باپ بیٹی یورپ کی سیر پر نکلے ہیں

پشاور (پاکستان امیج )مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صدر مسلم لیگ ن نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو سموگ کے رحم و کرم پر چھوڑ کر باپ بیٹی یورپ کی سیر پر نکلے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب میں سموگ …

Read More »

شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا

گوجرانوالہ (پاکستان امیج) شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اروپ کے علاقہ مکی روڈ پر پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ شہناز کی شادی کچھ عرصہ قبل ہوئی تھی، وہ شوہر سے طلاق کے بعد کرائے کے مکان میں بھائی ضمیر الحسن کے ساتھ رہتی …

Read More »

موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ ہی نہیں تھی

کراچی (پاکستان امیج) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری میں سنجیدہ ہی نہیں تھی۔ جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کبھی نجکاری کے حامی نہیں رہے، تمام بولی دہندگان کو چھوڑ کر ایک بولی دھندہ کے …

Read More »

مری میں نازیبا حرکتیں کرنے والے 4 سیاح گرفتار, پولیس کا موقف بھی آگیا

مری (پاکستان امیج) مری میں نشے کی حالت میں 4 اوباش سیاحوں نے مال روڈ پر نازیبا حرکات کیں، انہوں نے سیاح خواتین اور بچیوں کو ہراساں کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق چاروں نشے میں دُھت تھے، پولیس نے اُن کی گاڑی بھی قبضے میں لے لی۔ پولیس نے نشے میں دُھت سیاحوں کی نازیبا حرکات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی تنظیم نو سےایک ارب روپے سالانہ کی بچت ہوگی،تنظیم نو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو ضرورت کے مطابق فعال اور متحرک بنانے کا حصہ …

Read More »

محکمہ موسمیات نے ہلکی سے درمیانی بارش کی نوید سنا دی

اسلام آباد (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے ہلکی سے درمیانی بارش کی نوید سنا دی، بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ نیشنل ویدر فورکاسٹنگ سنٹر کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/ رات کےاوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع …

Read More »