کراچی(پاکستان امیج) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا کام پالیسی فریم ورک ہے، معیشت کی بہتری کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ کراچی میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) سٹارٹ اپ سمٹ سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ آئی ٹی کے …
Read More »پاکستان
مولانا فضل الرحمٰن کی لندن سے واپسی کب ہو گی ، ذرائع نے اہم اطلاع دیدی
اسلام آباد (پاکستان امیج) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی لندن سے واپسی کب ہو گی ، ذرائع نے اس حوالے سے اہم اطلاع دی ہے ۔ “جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمن جو ان دنوں نجی دورے پر لندن میں ہیں، رواں ہفتے ہی وطن واپس آجائیں گے اور …
Read More »بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاﺅنڈ میں سزا ہوگی: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کیخلاف 190 ملین پاﺅنڈ کیس سے متعلق بڑا بیان دیدیا ۔ روز نامہ امت کے مطابق رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فی الحال مجھے لگتا ہے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں …
Read More »سموگ قدرت کا انتقام ہے،فوادچوددھری
اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ سموگ قدرت کا انتقام ہے،ہزاروں ایکڑ رقبے پر درخت کاٹیں گے تو ایسے ہی ہوگا، ایسے چلتا رہا تو پاکستان کے تمام شہر رہنے کے قابل نہیں رہیں گے،پی ٹی آئی حکومت نے ماحولیات کے پراجیکٹ پر کام کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فوادچودھری کا کہناتھا کہ …
Read More »بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے خریدنے کیلئے حکومت کو انتہائی دلکش پیشکش کر دی
لاہور (پاکستان امیج)بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے 125 ارب روپے کی پیشکش کا دائرہ مزید بڑھادیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ’النہانگ گروپ ‘نے وزیرنجکاری، وزیرہوا بازی، وزیر دفاع سمیت دیگر متعلقہ حکام کو ایک اور مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں قومی ائیرلائن کی خریداری کے لیے کسی بھی …
Read More »خوشخبری، ملک میں تیل و گیس کی پیدوار میں اضافہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) تیل وگیس کی یومیہ پیداوار 2 فیصد جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت 2 فیصد بڑھ گئی۔ پٹرولیم انفارمیشن سروسز کے اعدادوشمار کے مطابق 31 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کو ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 65582 بیرل ریکارڈ کی گئی، پیوستہ ہفتے یومیہ پیداوار …
Read More »خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش، پہاڑوں پر برفباری
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صوابی شہر اور گردونواح میں بارش اور ژالہ باری ہوئی،باجوڑ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔ پولیس کے مطابق تحصیل سالار زئی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں …
Read More »راولپنڈی:190ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
راولپنڈی(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو جج احتساب عدالت ناصر جاوید رانا کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، بشریٰ بی بی بھی عدالت پیشی کیلئے اڈیالہ جیل پہنچیں گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر ملزمان کو 342کا بیان جمع کرانے …
Read More »گھی اور آئل کی قیمتوں میں 54 سے 60 روپے کلو اضافہ
رحیم یار خان(پاکستان امیج)درجہ اول کا گھی اور آئل 54 روپے، درجہ دوم اور سوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 60 روپے اضافہ کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرچون سطح پر درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت 505 روپے سے بڑھ کر 559 روپے …
Read More »احتساب عدالت کراچی شرجیل میمن ودیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں رپورٹ پیش نہ کرنے پر برہم، آج 3بجے تک جمع کرانے کا حکم
کراچی(پاکستان امیج)احتساب عدالت شرجیل میمن و دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں رپورٹ پیش نہ کرنے پر برہم ہو گئی، عدالت نےنیب حکام پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اگرآج بھی رپورٹ جمع نہ کرائی تو چیئرمین نیب کو لکھیں گے،آج ہر صورت اثاثوں کا تخمینہ لگا کر 3بجے تک رپورٹ دیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا …
Read More »
Pakistan Image