پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت اور ہڑتالی اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، پیر سے سکولز کھولنے کا اعلان

پشاور (پاکستان امیج )خیبرپختونخوا حکومت اور ہڑتالی اساتذہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد پرائمری اساتذہ نے 5 روز سے جاری دھرنا ختم کرتے ہوئے پیر سے سکولز کھولنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی ارباب شیر علی نے پرائمری اساتذہ کے دھرنے میں مذاکرات …

Read More »

لاہورسمیت پانچ بڑے شہروں کیلئے الیکٹرک بسوں کی خریداری آخری مراحل میں داخل

لاہور(پاکستان امیج) لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں کیلئے الیکٹرک بسوں کی خریداری آخری مراحل میں داخل ہوگئی،لاہور میں پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا سٹیٹ آف دی آرٹ گرین بس ڈپو بنے گا۔ پنجاب میں سٹیٹ آف دی آرٹ “ویکل ٹیسٹنگ لیبارٹری” کے قیام کیلئے تیاری آخری مراحل میں ہے،شہری اپنے فون سے 15 اور ایکسٹیشن نمبر6 ملا کر …

Read More »

فتنہ پارٹی خیبرپختونخوا میں جلسہ جلسہ کھیلے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں : عظمیٰ بخاری

لاہور (پاکستان امیج ) وفاقی وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاکہنا ہے کہ فتنہ پارٹی خیبرپختونخوا میں بندے فی کس ایک ہزار پر لائیں یا پانچ ہزار دیہاڑی پر لائیں ، جلسہ جلسہ کھیلے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے ایک بیان میں کہا کہ آج صوابی جلسے میں حسب روایت میونسپل عملے ، ریسکیو اہلکار اور …

Read More »

گیس کے ذخائر میں مسلسل کمی، اسی لئے حکومت نے بجلی سستی پیکیج کا اعلان کیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) گیس کے مقامی ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، سالانہ بنیادوں پر گیس کے مقامی کے ذخائر میں 1.7 فیصد کی شرح سے کمی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبہ بنایا ہے کہ سردیوں میں صارفین کو بجلی پر منتقل کیا جائے گا، اس مقصد کو پورا کرنے میں بجلی سہولت پیکیج …

Read More »

اسحاق ڈار سعودی عرب روانہ، او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (پاکستان امیج)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے …

Read More »

خواجہ آصف کی ایرانی نائب وزیر دفاع سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم

اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ایران کے نائب وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حجت اللہ قریشی نے ملاقات کی۔ دونوں فریقین نے موجودہ تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا اور مستقبل میں مشترکہ دلچسپی کے شعبوں میں وسیع تعاون کا ارادہ عزم کیا، وزیر دفاع نے کہا کہ دونوں ممالک میں صدیوں پرانے مذہبی اور …

Read More »

سیاسی لیڈر یا جماعت پاکستان سے بڑی نہیں، سب کیساتھ فراخ دلی کا مظاہرہ کیا: عطا تارڑ

لاہور (پاکستان امیج) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی لیڈر یا سیاسی جماعت پاکستان سے بڑی نہیں، کچھ چیزیں سیاست اور سیاسی معاملات سے بالاتر ہونی چاہئیں، ہم نے تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ فراخ دلی کا مظاہرہ کیا۔ شاعر مشرق کے یوم ولادت پر آج وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ …

Read More »

صوابی جلسہ عوامی اسمبلی، جلد اپوزیشن کیساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں: اسد قیصر

صوابی (پاکستان امیج ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ عوامی اسمبلی ہو گی، جلد اپوزیشن کے ساتھ بڑا الائنس بنانیوالے ہیں۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ قانون سازی کے خلاف پہلی بار عوامی ری ایکشن ہوگا، اس قانون سازی میں …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف، وزیرداخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹونے کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف، وزیرداخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹونے کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن پر دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ ریلوے سٹیشن کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کو ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ، وزیراعظم نے …

Read More »

خیبر: انسداد منشیات آپریشن جاری، 10 ماہ کے دوران ڈیڑھ ہزار کلو سے زائد منشیات برآمد

خیبر(پاکستان امیج)ضلع خیبرمیں منشیات کے خلاف تسلسل کے ساتھ پولیس کا آپریشن جاری ہے، گزشتہ 10 ماہ کے دوران ڈیڑھ ہزار کلوگرام سے زائد مختلف قسم کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ضلع خیبر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال نے نجی ٹی وی جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ پولیس کی منشیات کے خاتمے کیلئے مربوط …

Read More »