پشاور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے وقت نہ دینے پر سیخ پا ہوگئے، وزیراعلیٰ ہاؤس خیبر پختونخوا ورکر کو عزت دو کے نعروں سے گونج اٹھا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق وزیراعلی ہاؤس خیبرپختونخوا میں ورکرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا، …
Read More »پاکستان
کراچی میں میاں بیوی شرمناک جرم کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار
کراچی (پاکستان امیج)سچل پولیس نے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی آئس اور ہیروئن برآمد کر کے میاں اور بیوی سمیت 3 منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے مطابق ایس ایچ او سچل اورنگزیب خٹک کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت میر ہزار اس کی بیوی کزبانو اور سفر کے نام سے کی گئی ہے …
Read More »سعودی عرب ، قطر کو کہا اب کشکول نہیں ،پروگرام لیکرآوں گا: وزیراعظم
اسلام آباد (پاکستان امیج )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اور قطر گئے تو وہاں بتایا کہ آپ نے پاکستان کی ہمیشہ مدد کی ہے لیکن اب آپ کے پاس کشکول لیکر نہیں آو¿ں گا بلکہ آپ کے پاس پروگرام لیکر آو¿ں گا۔ یوم اقبال پر تقریب سے خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ …
Read More »سیالکوٹ میں سموگ ایمرجنسی کیخلاف ورزی پر چار سکول سیل
سیالکوٹ (پاکستان امیج) سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں سموگ ایمرجنسی کی خلاف ورزی کرنے والے سکولوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چار سکولوں کو سیل کر دیا گیا۔ آج نیوز کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ماہم مشتاق کا کہنا تھا کہ سموگ ایمرجنسی کے باعث سکولوں کی چھٹیاں کردی گئی ہیں جبکہ پابندی کے باوجود سکولوں میں تدریسی عمل جاری تھا۔ …
Read More »علامہ اقبال کا 147واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
لاہور (پاکستان امیج) شاعرِ مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا 147واں یوم پیدائش آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔اس موقع پر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی، جس میں کمانڈر سینٹرل پنجاب ریئر ایڈمرل اظہر محمود مہمان خصوصی تھے۔ آج نیوز کے مطابق …
Read More »حکومت نے پاسپورٹس کی نئی فیسوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں پاسپورٹس کی نئی فیسوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ حکومت کی جانب سے ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل ( ایم آر پی ) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیس مقرر کی گئی ہیں۔ای پاسپورٹ (36 صفحات) 5 سال کیلئے نا رمل فیس 3ہزار روپے اور ارجنٹ 15 …
Read More »پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ہدایت پر سپریم کورٹ کا ججز روسٹر جاری
اسلام آباد (پاکستان امیج ) سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ہدایات پر 11 اور 12 نومبر کیلئے ججز روسٹر جاری کردیا گیا۔ 11 اور 12 نومبر کیلئے مجموعی طور پر 7 بینچز تشکیل دیئے گئے ہیں، بینچ نمبر ایک میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی شامل ہیں، بینچ نمبر 2 میں …
Read More »ایک روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑااضافہ
کراچی(پاکستان امیج) ایک روزکمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ہو گیا۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے اضافہ ہوگیا،سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر 2لاکھ 78ہزار800روپے ہو گئی جبکہ10گرام سونا 1715روپے مہنگا ہو کر 2لاکھ 39ہزار 26روپے کا ہو گیا۔
Read More »پاسپورٹ کے اجراءمیں تاخیر کا معاملہ حل،نئے جدید پرنٹرز کی انسٹالیشن
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) بیرون ملک جانے والوں کو پاسپورٹ کے اجراءمیں تاخیر کا معاملہ حل ہو گیا۔ نئے جدید پاسپورٹ پرنٹرز کی انسٹالیشن کا عمل مکمل ہوگیا ، نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت دو گنا ہوگئی۔ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ 10 نئے پرنٹرز کی مدد سے پروڈکشن صلاحیت میں …
Read More »ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے میں اہم پیشرفت
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان ریلوے کی اپ گریڈیشن کے سٹیٹ آف دی آرٹ ایم ایل ون( مین لائن ون) پروجیکٹ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے پشاور سٹیٹ آف دی آرٹ2 الگ الگ ٹریک بچھانے پر1854ارب روپے کا تخمینہ،منصوبے کیلئے 85فیصد فنڈز چین، 15 فیصد پاکستان کی جانب سے فراہم کیے جائیں گے ۔ “جنگ ” …
Read More »
Pakistan Image