اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، فوادچودھری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ،فوادچودھری نے تحریری معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا۔
Read More »پاکستان
آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست،خطرناک سموگ خلاء سے بھی نظر آنے لگی
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زہریلے دھوئیں کے باعث فضاؤں میں دھندلا پن محسوس ہونے لگا، آلودہ فضا ءنے سانس لینا بھی محال بنا دیا۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی لاہور پہلے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ کی مجموعی شرح 968 تک جا پہنچی ہے۔صوبائی دارالحکومت کے علاقے ڈی ایچ اے کا ایئر کوالٹی انڈیکس …
Read More »ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن و کک بیکس وصولی کا ریفرنس ؛پرویزالٰہی نے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی
لاہور(پاکستان امیج) ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس وصولی کے ریفرنس میں پرویزالٰہی احتساب عدالت پیش نہیں ہوئے، سابق وزیراعلیٰ کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں پرویز الٰہی ودیگر کیخلاف ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس وصولی کے ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب …
Read More »سموگ بے قابو، پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے 17نومبر تک بند
لاہور(پاکستان امیج)سموگ کے پیش نظر پنجاب کے تمام اضلاع میں سکول بند کر دیئے گئے ہیں،پنجاب بھر میں تمام سرکاری اور نجی سکولز 17نومبر تک بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہاہے کہ سموگ کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر تمام اضلاع میں …
Read More »بانی پی ٹی آئی پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع
لاہور(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب میں درج مقدمات کی تفصیلات کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی،سرکاری وکیل فرخ لودھی نے رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی پر پنجاب پولیس نے کل 54مقدمات درج کررکھے ہیں،لاہور میں …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹماٹر اور پیاز کی کاشت میں اضافے کیلئے میکانائزڈ فارمنگ کا اعلان
لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹماٹر اور پیاز کی کاشت میں اضافے کیلئے 3 ارب روپے کا میکانائزڈ فارمنگ پراجیکٹ لانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ٹماٹر اور پیاز کی پیداوار بڑھانے کے لئے اقدامات جاری ہیں، خصوصی پروگرام میکانائزڈ فارمنگ کے ذریعے پنجاب میں 3 ارب روپے کا …
Read More »190ملین پاؤنڈ ریفرنس ، عدالت نے 14صفحات اور 79سوالوں پر مشتمل سوال نامہ بانی پی ٹی آئی کو فراہم کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا342کے بیان کا سوالنامہ سامنے آگیا، بانی پی ٹی آئی کو14صفحات اور 79 سوالوں پر مشتمل سوال نامہ عدالت نے فراہم کیا ۔ “جنگ ” کے مطابق سوال کیا گیا کہ کیا آپ نے عدالت میں اپنے خلاف استغاثہ کے ثبوت کو سنا اور سمجھا ہے،آپ نے …
Read More »مرغی کے گوشت کی قیمت میں 36 روپے فی کلو کمی
لاہور(پاکستان امیج)مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، گوشت 497 روپے کلو ہو گیا۔ لاہور میں مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، سرکاری نرخنامے میں گوشت کے نرخ 497 روپے کلو مقرر کئے گئے ہیں،زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی 25 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے …
Read More »پنجاب میں فری سولر پینل پراجیکٹ کیلئے 4ارب روپے جاری
لاہور(پاکستان امیج)محکمہ خزانہ پنجاب نے مختلف منصوبوں کیلئے گرانٹس جاری کردیں، وزیر اعلیٰ فری سولر پینل پراجیکٹ کیلئے 4 ارب روپے جاری کئے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے ’’فری سولر پینل منصوبے ’’کیلئے 4 ارب روپے کی گرانٹس جاری کردی ہیں جبکہ جوڈیشل کالونی میں سپورٹس کمپلیکس بنانے کیلئے 4 …
Read More »اوپن مارکیٹ کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اوپن مارکیٹ کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر بھی گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکام کاکہنا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا،یوٹیلیٹی سٹورز پر کوکنگ آئل کی قیمت میں 55روپے تک فی لیٹر کا اضافہ …
Read More »
Pakistan Image