پشاور (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کاکہنا ہے کہ ہماری تیاری پہلے ہی مکمل تھی ، جب تک مطالبات پورے نہیں ہوتے واپسی نہیں ہوگی ۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی کے جلسے سے متعلق سوال کہ علیمہ خان نے جلسے کا اعلان کردیا ہے، کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا …
Read More »پاکستان
انٹراپارٹی انتخابات کیس؛ پی ٹی آئی نے 21 اکتوبر کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں دوسری نظرثانی درخواست دائر کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)انٹراپارٹی انتخابات کے معاملے پر پی ٹی آئی نے 21 اکتوبر 2024 کے فیصلے کیخلاف دوسری نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق درخواست میں الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ سپریم کورٹ نے 21 اکتوبر کو یکطرفہ فیصلہ دیا،سپریم کورٹ کا 21 اکتوبر کا …
Read More »سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے فی تولہ کمی
کراچی(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں سونا سستا ہونے کے بعد پاکستان میں بھی قیمت میں ہزاروں روپے کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت 7ہزار روپے فی تولہ کم ہو گئی،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونےکی قیمت میں 6 ہزار روپے کمی …
Read More »عمران خان کو ملنے گئے پی ٹی آئی رہنما اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار
راولپنڈی (پاکستان امیج ) عمران خان سے جیل میں ملاقات کیلئے آنے والے پی ٹی آئی رہنماوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے عمر ایوب، شبلی فراز ، اسد قیصر ، احمد بچھر ، صاحبزادہ حامد رضا کو حراست میں لیا گیاہے ، تحریک انصاف کے تمام رہنماوں کو اڈیالہ چوکی منتقل کر …
Read More »جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو پر پابندی کالعدم قرار کا فیصلہ فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔عدالت نے شیر افضل مروت کو نوٹس جاری کرکے آئندہ ہفتے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جیل میں قیدیوں کی ملاقات میں سیاسی گفتگو …
Read More »استور سے راولپنڈی جانے والی باراتیوں کی کوسٹر دریا میں گر گئی ،ایک میت نکال لی گئی، 22کی تلاش جاری
گلگت (پاکستان امیج)استور سے راولپنڈی جانے والی باراتیوں کی کوسٹر دریا میں گر گئی ،ایک شخص کی میت نکال لی گئی جبکہ دیگر افراد کی تلاش جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق استور سے راولپنڈی جانے والی باراتیوں سے بھری کوسٹر تھلیچی پل کے قریب دریا برد ہوگئی،ریسکیو ذرائع کے مطابق کوسٹر میں 23 کے قریب مسافر …
Read More »مرغی کا گوشت مزید سستا، قیمت 500 روپے کلو سے بھی نیچےآ گئی
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا،قیمت 500روپے فی کلو سے بھی نیچے آ گئی۔ سرکاری نرخنامے کے مطابق لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 7 روپے فی کلو کمی ہو گئی،کمی کے بعد مرغی کا گوشت 490 روپے کلوہو گیا ہے۔ زندہ مرغی کی قیمت میں پانچ روپے کلو …
Read More »الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کی نااہلی کیلئے ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عادل بازئی کی نااہلی کیلئے ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عادل بازئی کی نااہلی کیلئے نوازشریف کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں3رکنی بنچ نے سماعت کی،عادل بازئی کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں دلائل دیتے ہوئے کہاکہ عادل بازئی کے نام …
Read More »جو سموگ آ گئی ہے یہ ختم نہیں ہوگی، جنوری تک رہےگی، لاہور ہائیکورٹ کے کیس میں ریمارکس
لاہور(پاکستان امیج)سموگ تدارک سے متعلق کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اس بار ستمبر میں سموگ آئی، آئندہ سال اگست میں آئے گی،جو سموگ آ گئی ہے یہ ختم نہیں ہوگی، جنوری تک رہےگی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس شاہد کریم …
Read More »آئندہ سال شہریوں سے درخواست کریں گے کہ نومبر دسمبر میں شادیاں نہ رکھیں، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا سموگ تدارک کیس میں بیان
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ سموگ تدارک کیس میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق نے کہاکہ آئندہ سال شادیوں کے سیزن سے متعلق اقدامات کرنے جارہے ہیں،آئندہ سال شہریوں سے درخواست کریں گے کہ نومبر دسمبر میں شادیاں نہ رکھیں، حکومتی بجٹ سب سے زیادہ ماحولیات اور صاف پانی پر مختص کیا جارہا ہے،جسٹس شاہد کریم نے کہاکہ 2ماہ کی پالیسی کا …
Read More »
Pakistan Image