توہین الیکشن کمیشن کیس ؛فوادچودھری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فوادچودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، فوادچودھری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی ،فوادچودھری نے تحریری معافی نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *