پاکستان

انٹرا پارٹی الیکشن کیس، پی ٹی آئی نے جواب جمع کروانے کیلئے کمیشن سے وقت مانگ لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی نے ایک بار پھر جواب جمع کروانے کیلئے کمیشن سے وقت مانگ لیا۔ نجی ٹی وی چینل” دنیا نیوز” کے مطابق انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے 2 رکنی کمیشن نے کی، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان اور دارخوستگزار اکبر ایس بابر …

Read More »

حج درخواستیں کب سے وصول کی جائینگی؟ حکومت نے اعلان کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے حج درخواستیں وصولی کی تاریخ کا اعلان کردیا،سرکاری سکیم کے تحت جانیوالے عازمین سے درخواستوں کی وصولی کا آغاز 18 نومبر سے ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عازمین حج 3 دسمبر تک مقررہ بینکوں میں حج درخوستیں جمع کروا سکیں گے،سرکاری سکیم کے تحت عازمین سے3 اقساط میں رقم وصول کی جائےگی،حج درخواست …

Read More »

توشہ خانہ 2 کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد (پاکستان امیج)توشہ خانہ 2 کیس میں عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے دونوں کی کیس سے بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے …

Read More »

محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)دھند اور سموگ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری ،آج شام سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ14 سے 16 نومبر تک لاہور ، راولپنڈی ، مری ، اٹک ، چکوال، تلہ گنگ ، جہلم ، …

Read More »

آصف زرداری قتل سازش کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو قتل کرنے کی سازش سے متعلق کیس میں شیخ رشید احمد کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سول جج یاسر محمود نے آصف علی زرداری کو قتل …

Read More »

مجھے ایسی بیماری ہے جس کا علاج دنیا کے صرف 2ممالک میں ہے،مریم نواز

لندن(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے ن لیگ کی حکومت ختم کردی جاتی ہے تو پاکستان کی ترقی رک جاتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مخالفین کےپاس بولنے کیلئے کچھ نہیں،تنقید صرف اس بات پر کی جاتی ہے آپ کے پاس کپڑے کون …

Read More »

آئینی بینچ نے عام انتخابات 2024ری شیڈول کرنے کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے عام انتخابات 2024ری شیڈول کرنے کی درخواست خارج کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں آئینی بینچ نے عام انتخابات 2024ری شیڈول کرنے کی درخواست پر سماعت کی، جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی،وکیل درخواست گزارعدالت میں پیش نہیں …

Read More »

’چائے والا‘ ارشد خان کو بڑی کامیابی مل گئی

لاہور (پاکستان امیج) سوشل میڈیا پر ایک تصویر کے زریعے شہرت پانے والے ارشد ’چائے والا‘ نے شارک ٹینک پاکستان میں ایک کروڑ کے بزنس کامعاہدہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق ارشد خان کی یہ کامیابی ان کی کاروباری بصیرت اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ارشد خان کی چند سال پہلے ایک تصویروائرل ہوئی …

Read More »

16نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)مہنگائی اور بجلی بلوں سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی، 16نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان ہے۔ تیل کمپنیزذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی فی …

Read More »

کراچی میں کل ضمنی بلدیاتی انتخابات ، تیاریاں مکمل، انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر کیمرے نصب

کراچی(پاکستان امیج)کراچی میں 14 نومبر کو (کل )ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق شہر میں 167پولنگ اسٹیشن میں سے 136انتہائی حساس ‘26حساس اور5نارمل قرار دیئے گئے۔ یوسی 9 ٹی ایم سی ملیر میں قائم11 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس ‘یوسی8ٹی ایم سی ماڈل کالونی میں قائم تمام21 پولنگ اسٹیشن حساس قرار، یوسی 13 ٹی …

Read More »