پاکستان

آئی ایم ایف سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگانے کی کوئی بات نہیں ہو رہی،سینیٹر محمد اورنگزیب

کراچی (پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگانے کی کوئی بات نہیں ہو رہی۔،حکومت کی مفید پالیسیوں کی بدولت ملک میں معیشت کی حالت بہتر ہو رہی ہے، مہنگائی میں بتدریج کمی دیکھی جارہی ہے، میکرواکنامک استحکام آنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے، تجارت اورسرمایہ …

Read More »

رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنیکا حکم

گوجرانوالہ(پاکستان امیج ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے 12 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا۔ یاد رہے کہ رانا ثنا اللہ کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹائون …

Read More »

وزیراعلیٰ مریم نواز کل سرکاری دورے پر چین روانہ ہوںگی،معاشی تعاون کے امکانات پر پیش رفت متوقع

لاہور (پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل(8دسمبر) سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گی -وزیراعلی مریم نواز شریف حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کے بین الاقوامی ترقی کے شعبے کی دعوت پر چین کا 8روزہ دورہ کریں گی – 8 سے 15 دسمبر تک دورہ چین میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سمیت اعلیٰ سطح10رکنی وفد بھی …

Read More »

مہنگائی کی شرح گزشتہ چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی،وزیرِ اعظم کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک معاشی استحکام کے بعد تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح مزید کم ہو کر ساڑھے تین فیصد (3.57) پر آنے پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ …

Read More »

ایک اور پاکستانی نوجوان غیرملکی دلہن بیاہ لایا

کوٹ ادو (پاکستان امیج) کوٹ ادو کا رہائشی نوجوان تنویر محمد سنگاپور سے دلہن بیاہ لایا۔ ان کی بیگم، مومو، سنگاپور کی ایک یونیورسٹی میں چائنیز زبان کی ٹیچر ہیں، جنہیں اپنے پاکستانی طالبعلم تنویر سے محبت ہوگئی۔ مومونے اسلام قبول کر کے پاکستانی نوجوان سے شادی کی اور کوٹ ادو پہنچ گئیں۔ آج نیوز کے مطابق مومو کا تعلق …

Read More »

جعلی رسید کیس،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی

اسلام آباد (پاکستان امیج) جعلی رسید کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ ملتوی ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج جعلی رسید کے کیس میں ایڈیشنل سیشن جج محمد …

Read More »

پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کا قتل کا معمہ حل، مقتول کا دوست گرفتار کرلیا گیا

لاہور (پاکستان امیج) پنجاب یونیورسٹی میں طالب علم عمار کے قتل کے معاملے میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔پنجاب یونیورسٹی کے طالبعلم کا قتل کا معمہ حل ہوگیا۔ مقتول عمار کو موٹرسائیکل سواروں کی بجائے گاڑی کے اندر سے ہی چلنے والی گولی لگی تھی۔ پولیس نے مقتول عمار کے ایک دوست کو حراست میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر …

Read More »

اپنی بیوی کے لیے تحفہ لانے والا شخص راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

سنگاپور (پاکستان امیج) محنت سے کمائی گئی رقم میں سے اپنی بیوی کے لیے تحفہ لانے والا شخص راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔ روزنامہ جنگ نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایاکہ بالسویرانیم چتھمبرم نامی بھارتی نژاد شخص نے سنگاپور میں چند ماہ قبل اپنی بیوی کے لیے سونے کا زیور خریدا جس کے سبب وہ حیران کُن …

Read More »

بانی نے 2 مطالبات رکھے ہیں، سپریم کورٹ کے ججز کے نیچے جے آئی ٹی بنائی جائے،جے آئی ٹی 9مئی اور 26نومبر سانحات کی تحقیقات کرے

راولپنڈی(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہاہے کہ بانی نے 2 مطالبات رکھے ہیں، سپریم کورٹ کے ججز کے نیچے جے آئی ٹی بنائی جائے،جے آئی ٹی 9مئی اور 26نومبر سانحات کی تحقیقات کرے۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہاکہ اگر مذاکرات کیلئے اسٹیبلشمنٹ آفر دیتی ہے تو …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس: بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی(پاکستان امیج) احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم کا دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 …

Read More »