پاکستان

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف آج پارٹی قائد میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جاتی امراءلاہو رمیں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا، ملاقات میں وزیراعظم میاں نواز شریف کو دورہ سعودی عرب کی رپورٹ پیش کریں گے۔ شہباز شریف نواز شریف کو مولانا فضل الرحمان کے مدارس بل پر بھی اعتماد میں لیں گے، دونوں رہنما جاتی امراءمیں والدین کی لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف آج پارٹی قائد میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جاتی امراءلاہو رمیں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا، ملاقات میں وزیراعظم میاں نواز شریف کو دورہ سعودی عرب کی رپورٹ پیش کریں گے۔ شہباز شریف نواز شریف کو مولانا فضل الرحمان کے مدارس بل پر بھی اعتماد میں لیں گے، دونوں رہنما جاتی امراءمیں والدین کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی کریں گے۔قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی کریں گے۔

لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف آج پارٹی قائد میاں نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جاتی امراءلاہو رمیں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا، ملاقات میں وزیراعظم میاں نواز شریف کو دورہ سعودی عرب کی رپورٹ پیش کریں گے۔ شہباز شریف نواز شریف …

Read More »

صوبے کے تمام اضلاع میں ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے، وزیر اعلیٰ کے پی

ڈی آئی خان(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں بنیادوں پر ترقیاتی منصوبے شروع کئے جائیں گے علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت ڈی آئی خان میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت …

Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس؛ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد(پاکستان امیج)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی درخواست 12 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔ عدالت نے 12 دسمبر کے لیے بشریٰ بی بی کو بھی نوٹس جاری کر رکھے ہیں جبکہ …

Read More »

عمرے کی آڑ میں گداگری کیلئے سعودی عرب جانے کی کوشش میں تین خواتین گرفتار

کراچی (پاکستان امیج) ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں گداگری میں ملوث 3 خواتین مسافر کو گرفتار کرلیا، گرفتار خواتین کو اس سے قبل لاہور ایئرپورٹ سے بھی آف لوڈ کیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مسافر خواتین کی شناخت عروج فاطمہ، مریم نذیر اور جمیلہ بی بی کے …

Read More »

دلہن کے گھر کی دہلیز پر پہنچتے ہی ڈکیتوں کی ’سلامی‘، دن دیہاڑے نو بیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا

کراچی (پاکستان امیج) گلشن جمال میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے نوبیاہتا جوڑے کو لوٹ لیا ، ڈاکوؤں نے 30 سکینڈ میں دیدہ دلیری سے لوٹ مار کی ۔ آج نیوز کے مطابق گزشتہ روز نئی نویلی دلہن اپنے شوہر کے ساتھ گھر کے دروازے پر پہنچی تو ڈکیت آگئے ، موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے نئی دلہن پر اسلحہ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ملاقات کی،محسن نقوی نے وزیراعظم کو چیمپئنزٹرافی ٹورنامنٹ کی پیشرفت بارے آگاہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے چیمپئنزٹرافی سے متعلق محسن نقوی کے اصولی موقف کو سراہا، وزیراعظم نے چیمپئنزٹرافی بارے چیئرمین پی سی بی پر مکمل اعتماد کااظہار کیا،وزیراعظم شہبازشریف نے …

Read More »

پی آئی اے نے 10 جنوری سے یورپ کیلیے فضائی آپریشن کا اعلان کر دیا

کراچی(پاکستان امیج)قومی ایئر لائن نے 10 جنوری 2025 سے یورپ کے لیے فضائی آپریشن کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ابتدائی مرحلے میں پیرس کے لیے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہوگی پروازوں کی تعداد کو بتدریج بڑھایا جائے گا اور یہ پروازیں جمعہ …

Read More »

سواری بٹھانے پر تنازع، ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد مارے گئے

اٹک(پاکستان امیج) گاڑی میں سواری بٹھانے کا تنازع باپ اور بیٹے سمیت 3 افراد کی جان لے گیا۔ پولیس کے مطابق اٹک کے کھنڈا چوک پر سواری بٹھانے پر تلخ کلامی بڑھی تو نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی، گولیاں لگنے سے ٹیکسی ڈرائیور باپ بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس …

Read More »

میاں چنوں میں شادی کی تقریب کے دوران خواجہ سرا قتل

میاں چنوں(پاکستان امیج)میاں چنوں کے علاقے نوری سہاگ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ میاں چنوں میں شادی کے موقع پر خواجہ سرا کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، جس کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق میاں چنوں کے نواحی علاقے نوری سہاگ میں شادی کے فنکشن کے دوران …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن کیخلاف کارروائی شروع

لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تھانہ شادمان ٹاؤن میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کے ضامن کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے عالیہ حمزہ کے ضامن کو 20 دسمبر کیلئے طلبی …

Read More »