اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے 26ویں ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دنیا نیوزکے مطابق سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے 26ویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت روکنے …
Read More »پاکستان
سیلاب سے متاثرہ ملائیشیا کیلئے پاکستانی امداد کی پہلی کھیپ کوالالمپور پہنچ گئی
کوالا لمپور (پاکستان امیج) سیلاب سے متاثرہ برادر اسلامی ملک ملائیشیا کے لیے پاکستان کی 40 ٹن انسانی امداد کی پہلی کھیپ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے چارٹرڈ پرواز کے ذریعے کوالالمپور پہنچ گئی۔ ڈان نیوز کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر بھیجی گئی امدادی کھیپ …
Read More »کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا،100انڈیکس 1لاکھ 10ہزار پوائنٹس عبور کرگیا،100انڈیکس 1044پوائنٹس اضافے سے 110098ہے۔
Read More »محسن نقوی کی مولانا فضل رحیم اشرفی سے ملاقات، دینی مدارس کے بل کے حوالے سے تبادلہ خیال
لاہور(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاق المدارس کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل رحیم اشرفی ودیگر اکابرین سے جامعہ اشرفیہ میں ملاقات کی،ملاقات میں دینی مدارس کے بل کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جامعہ اشرفیہ آمد ہوئی ہے،وزیر داخلہ نے وفاق المدارس کے …
Read More »سپریم کورٹ آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو جرمانہ کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیوں پر سماعت کی جس دوران عدالت نے اپیلوں پر سماعت روکنے کی درخواست خارج کر دی اور سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کو 20 ہزار روپے جرمانہ بھی کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم …
Read More »فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کو کیسز کا فیصلہ سنانے کی اجازت دینے کی حکومتی استدعا مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کا کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی، عدالت نے فوجی عدالتوں کو کیسز …
Read More »مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس آج بھی متاثر، آئی ٹی سیکٹر شدید مشکلات کا شکار
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے علاوہ مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔ انٹرنیشنل کلائنٹ خراب ہونے سے آئی ٹی سیکٹر مشکلات سے دو چار ہے، سوشل میڈیا ایپلی کیشنز فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ذرائع کے مطابق صارفین کو تصاویر، وائس نوٹ اور ویڈیوز اَپ لوڈنگ اور ڈاؤن لوڈنگ میں مشکلات کا …
Read More »راولپنڈی میں میٹرو بس سروس ایک مرتبہ پھر بند کردی گئی
راولپنڈی(پاکستان امیج)میٹرو بس ٹریک کا کام سست روی کا شکار ہونے سے راولپنڈی سیکشن پر سروس ایک مرتبہ پھر بند کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق راولپنڈی صدر سٹیشن تا فیض آباد تک میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اس سے قبل …
Read More »مری میں بارش اور برفباری، ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ
مری(پاکستان امیج )مری میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں تک مزید بارش و برفباری کے امکانات ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق بارش اور برفباری کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوسکتی ہے ۔ سڑکوں پر انتظامیہ کی جانب سے نمک کا چھڑکاﺅ کیا جارہا ہے ۔ ڈی جی پی …
Read More »عمران خان کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، ناکام ہو گی: عطا تارڑ
لاہور (پاکستان امیج) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، ان کی سول نافرمانی کی کال ناکام ہوگی۔ لاہور میں کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ میرے …
Read More »
Pakistan Image