راولپنڈی (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پارٹی کے حالیہ جلسے کے دوران مارے گئے ”شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے“ کے لیے 13 دسمبر کو پشاور میں ”عظیم الشان اجتماع“ کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ اسلام …
Read More »پاکستان
انسداد دہشتگردی عدالت کا عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم
راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے دہشتگردی کے مقدمات میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں عمرایوب ، راجہ بشارت اور احمد چٹھہ کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا، اے ٹی سی کے …
Read More »سابق پی ٹی آئی رہنما جاوید بدر کا نواز شریف کے نام کھلا خط،ماضی میں الزام تراشی پر معافی مانگ لی
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جاوید بدر نےمسلم لیگ کے صدر نوازشریف کے نام کھلے خط میں ماضی میں الزام تراشی پر معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل سٹی 42نیوزکے مطابق جاوید بدر نے خط کے متن میں کہا ہے کہ نوازشریف سے اپنی گستاخیوں ،الزام درازی پر معافی مانگتا ہوں،آپ کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر معافی …
Read More »بانی پی ٹی آئی کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد186تک پہنچ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تعداد186تک پہنچ گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ جمع کروائی گئی رپورٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کی رپورٹ کہا گیا ہے کہ پنجاب میں بانی پی ٹی آئی کیخلاف 99مقدمات درج ہیں،اسلام آبادپولیس کی رپورٹ میں کہا گیا …
Read More »اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار افراد کو رہا کیا جائے: علی امین کا وزیراعظم کو خط
پشاور (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اسلام آباد میں احتجاج کے دوران گرفتار افراد کی رہائی کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خط میں صوبے کے شہریوں کی بلاجواز گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ خط کے متن کے مطابق حالیہ واقعات کے بعد خیبر پختونخوا کے شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، غیرقانونی گرفتار …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کارکنوں کی شناخت پریڈ کے قانونی جواز پر سوالات اٹھ گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی احتجاج کے دوران گرفتار کیے گئے ایک سو سے زائد کارکنان کی شناخت پریڈ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی سماعت کی۔ پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ تمام ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل ہو چکی ہے …
Read More »جنوری سے وی پی این لائسنس جاری کرنے کا اعلان، حکومت اسٹارلنک کو پاکستان لانے پر آمادہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں چیئرمین پی ٹی اے نے بتایا کہ اب تک 30 ہزار وی پی این رجسٹرڈ ہو چکے ہیں اور آئندہ سال جنوری سے وی پی این کے لائسنس جاری کرنا شروع کر دیئے جائیں گے۔ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ کا کہنا تھا کہ حکومت …
Read More »الیکشن کمیشن کو کے پی سینیٹ الیکشن کیس میں جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو خیبر پختون خوا میں سینیٹ الیکشن کرانے سے متعلق درخواست پر جواب جمع کرانے کیلئے آخری مہلت دے دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے لئے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل نے …
Read More »ایک گھنٹہ انٹرنیٹ کی بندش سے آئی ٹی کو کتنے لاکھ ڈالر کا نقصان ہوتا ہے ، چیئرمین پاشانے قائمہ کمیٹی میں اعدادوشمار شیئر کردیئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلی کام اجلاس میں پاشا کے چیئرمین نے وی پی این پالیسی پر شدید تحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک گھنٹہ انٹرنیٹ بندش سے آئی ٹی کو 9لاکھ 10ہزار ڈالر کا نقصان ہوتا ہے ۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق پلوشہ خان کی زیرصدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی …
Read More »آؤمل بیٹھ کراختلافات دورکرتے ہیں، علی امین گنڈاپور کا عاطف خان سے ٹیلیفونک رابطہ
پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی میں اختلافات دور کرنے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،علی امین گنڈاپوراورعاطف خان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا،اسدقیصراورشہرام ترکئی نے وزیراعلیٰ کو ٹیلیفون کرنے پر آمادہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے کہاکہ باہمی اختلافات سے پارٹی کو نقصان ہوتا ہے،اندرونی اختلافات مل بیٹھ کر …
Read More »
Pakistan Image