کراچی(پاکستان امیج) نئے سال کے آغاز پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔سٹاک مارکیٹ میں زبردست …
Read More »پاکستان
شعیب شاہین کا پاسپورٹ ٹیکنیکل خرابی سے بلاک ہوا، ایف آئی اے کا ہائیکورٹ میں بیان
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین کا پاسپورٹ بلاک ہونے سے متعلق درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ حکم نامے کے مطابق …
Read More »پی آئی اے پروازمیں فنی خرابی، طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
کراچی (پاکستان امیج) گوادر کیلئے جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کی روانگی کے بعد طیارے میں فنی خرابی، طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا،فنی خرابی کے باعث طیارے کے واپس کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ۔ ترجمان پی آئی اے کےمطابق پرواز پی کے 503 صبح 8 بج کر 13 منٹ پرکراچی سے گوادر کے لیے روانہ …
Read More »’’عمران خان اس وقت جیل سے باہر نہیں آئیں گے جب تک ۔۔‘‘ اسد قیصر کا حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے ورکرز کی رہائی تک جیل سے نہیں نکلیں گے اور پی ٹی آئی 2 جنوری کو حکومت کے ساتھ مذاکرات میں 2 بڑے مطالبات پیش کرےگی۔ تفصیلات کے مطابق دو روز قبل اڈیالہ جیل میں عمران خان سے …
Read More »پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور(پاکستان امیج)سال نو 2025 کا پہلا کیس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق متفرق درخواست جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی وساطت سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی۔دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ حکومت نے 56 پیسے پٹرول اور 2 روپے 96 …
Read More »رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور(پاکستان امیج) ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رجب المرجب 1446 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں آج نماز عصر کے بعد منعقد ہوں گے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر …
Read More »موسم سرما کی چھٹیاں ختم، سندھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے
کراچی(پاکستان امیج) سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ31 دسمبر 2024 کو موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سکول آج یکم جنوری 2025 کو معمول کے مطابق کھلے ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام نجی و …
Read More »بانی پی ٹی آئی پر پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟رپورٹ سامنے آ گئی
لاہور(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان پر پنجاب میں کتنے مقدمات درج ہیں؟لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ سامنے آگئی ۔ نجی ٹی و ی چینل دنیا نیوز کے مطابق 9مئی واقعات کے بعد بانی پی ٹی آئی کیخلاف پنجاب میں 59مقدمات درج ہوئے،بانی پی ٹی آئی کو 26مقدمات میں گرفتار کیا گیا،رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی …
Read More »10سال سے زائد عمر بچوں کیلئے خصوصی فارم بی متعارف کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)10سال سے زائد عمر بچوں کیلئے خصوصی فارم بی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا جس کیلئے بچوں کی انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو فارم بی کا لازمی حصہ بنا دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق خصوصی فارم بی کا اجرا مرحلہ وار 15جنوری تک کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےکہاکہ بچوں …
Read More »سٹیٹ بینک کا یکم جنوری کو بینکوں میں چھٹی کا اعلان
کراچی(پاکستان امیج)مرکزی بینک اور دیگر تمام بینکس نے عوامی لین دین کیلئے چھٹی کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز ذرائع کے مطابق مرکزی بینک اور دیگر تمام بینکس کی جانب سے کل بروز یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم جنوری کو بینکوں میں …
Read More »
Pakistan Image