سپریم کورٹ آئینی بنچ نے 26ویں ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے 26ویں ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست خارج کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دنیا نیوزکے مطابق سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے 26ویں آئینی ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت روکنے کی درخواست دائر کر رکھی تھی،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،آئینی بنچ نے 26ویں ترمیم کے فیصلے تک فوجی عدالتوں کے کیس کی سماعت موخر کرنے کی درخواست خارج کر دی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *