پاکستان

معیشت کا والیم بہت چھوٹا ہو رہا ہے، بزنس مین ملک سے باہر جا رہے ہیں:گورنر سندھ کامران ٹیسوری

کراچی ( پاکستان امیج)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ معیشت کا والیم بہت چھوٹا ہو رہا ہے، بزنس مین ملک سے باہر جا رہے ہیں۔ پاکستان آئی ایم ایف کے چنگل اور پالیسیز میں پھنس کر رہ گیا ہے۔ کراچی میں انسدادِ بدعنوانی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان 3 بلین ڈالرز کے لیے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کسی شخص یا ادارے نہیں پاکستان کا نقصان چاہتے ہیں: شرجیل میمن

کراچی(پاکستان امیج) صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کسی شخص یا ادارے کا نہیں بلکہ پاکستان کا نقصان چاہتے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے آج تک جو جو حرکت کی وہ ان کی اپنی خواہش …

Read More »

بدعنوانی گھناونا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں: وزیراعظم

اسلام آباد ( پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی گھناونا چیلنج، عوام کرپشن کے خاتمے میں حکومت کا ساتھ دیں۔ انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن کے خاتمے کے لئے حکومت کے عزم کو دہرایا اور تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ شفاف …

Read More »

پیسے کی اہمیت کچھ نہیں ،اللہ سے پیسہ مانگنے کے بجائے برکت مانگنی چاہئے،علی امین گنڈاپور

پشاور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ ہم لوگ دین کو بھول چکے، پیسے کی اہمیت کچھ نہیں ہے، اللہ سے پیسہ مانگنے کے بجائے برکت مانگنی چاہئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے پشاور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اتنے سال گزرنے کے بعد بھی کرپشن ختم نہیں ہورہی،معاشرے میں کرپشن ہو رہی ہے اور ہم …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ ؛ عمر ایوب کی 9جنوری تک راہداری ضمانت منظور

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت عدالت نے عمر ایوب کی 9 جنوری …

Read More »

انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف عزم کا اعادہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کے عزم کو دہرایا اور تمام شہریوں پر زور دیا کہ وہ شفاف اور جوابدہ معاشرے کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ وزیراعظم نے کہا کہ 9 دسمبر کو منایا جانے والا یہ …

Read More »

وزیرداخلہ کی مدارس بل پر وفاق المدارس کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل رحیم سے ملاقات

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ میں وفاق المدارس کے سرپرست اعلیٰ مولانا فضل رحیم اشرفی سے ملاقات کی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی کی خیریت دریافت کی اور انکے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل رحیم اشرفی سے دینی مدارس کے بل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ …

Read More »

کراچی میں سردی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت 11 ڈگری ریکارڈ

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، جس کے سبب آج درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور مطلع صاف رہے گا جب کہ رات اور صبح کے اوقات میں موسم سرد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ کراچی …

Read More »

’علی امین نے شاید بشریٰ بی بی کو بانی چیئرمین سمجھ لیا ‘گورنرخیبرپختونخوا نے طنز کے نشتر چلادیئے

پشاور (پاکستان امیج) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کہتی ہیں میں صوبے کی حقیقی وزیراعلیٰ ہوں، تو میرے لئے علی امین گنڈاپور سے زیادہ ان کی بات معنی رکھتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کنٹینر کو آگ وزیراعلیٰ کے حواریوں نے خود لگائی ہے کیونکہ وزیراعلیٰ کے ساتھ اپنی سکیورٹی ہوتی ہے، 1500 ایف …

Read More »

عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا 21نومبر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل ،سپریم کورٹ نے رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا 21نومبر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کردیا اور حکم امتناع دیتے ہوئے عادل بازئی کو بطور ایم این اے بحال کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس …

Read More »