کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہو گیا،100انڈیکس 1لاکھ 10ہزار پوائنٹس عبور کرگیا،100انڈیکس 1044پوائنٹس اضافے سے 110098ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *