اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان انٹرنیٹ کی رفتار کے حوالے سے عالمی درجہ بندی میں مسلسل پیچھے رہ گیا ہے، جس کا منفی اثر آن لائن شعبے خصوصاً فری لانسنگ پر نمایاں ہو رہا ہے۔ اوکلا کے سپیڈ ٹیسٹ گلوبل انڈیکس کے مطابق، اکتوبر 2024 میں پاکستان موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں 111 ممالک میں سے 100 ویں اور براڈ …
Read More »پاکستان
مونس الٰہی دہرے قتل کے مقدمے میں اشتہاری قرار
گجرات(پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر چودھری مونس الٰہی کو عدالت نے دہرے قتل کے مقدمہ میں اشتہاری قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گجرات کے ایڈیشنل سیشن جج میاں جاوید اکرم نے چودھری مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دیا، چودھری مونس الٰہی سمیت دیگر ملزمان پر 28 جون 2023 کو چکریاں کے رہائشی …
Read More »پشاور ہائیکورٹ: اسد قیصر کی 3 ہفتوں کیلئے راہداری ضمانت منظور
پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے رہنما پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر اسد قیصر اور ایڈووکیٹ جنرل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔وکیل نے …
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق عدالتی حکمنامے میں کہاگیاہے کہ تعمیراتی کاموں کیلئے سامان سپلائی کرنے والے گاڑیوں کی مخصوص دن داخلے کی تجویز دی گئی ہے،لاہور ہائیکورٹ نے تحریری حکم میں کہا ہے کہ بڑی گاڑیاں سموگ کا باعث بنتی ہیں …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ میں زبرست تیزی
کراچی (پاکستان امیج )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر سے تاریخ رقم ہوئی اور انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے سستاہونے کے بعد 277.90 …
Read More »بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے خیبر پختونخوا منتقلی کی درخواست 20ہزار روپے جرمانے کیساتھ خارج
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے خیبر پختونخوا منتقلی کی درخواست 20 ہزار روپے جرمانے کیساتھ خارج کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دوران سماعت جسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی مسئلہ ہوگا تو خود درخواست دے دیں گے،بانی پی ٹی آئی کے تین وکلاء …
Read More »اسد عمر نے تحریک انصاف کو اہم مشورہ دیدیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ حکومت نے عوام کی رائے کو یکسر نظرانداز کر دیا ہے، ملک کے عوام ایک طرف اور نظام دوسری طرف ہے، جس کی وجہ سے ملک عدم استحکام کا شکار ہے، پی ٹی آئی کو حکمت عملی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے …
Read More »پاکستانیوں کے لیے سعودی عرب اور بحرین میں نوکریوں کا اعلان
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان نے سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کو افرادی قوت فراہم کرنے کی تیاری کی ہے۔ ملازمت حاصل کرنے کا عمل اوورسیز پاکستانیوں اور افرادی قوت کی وزارت کے تحت کام کرنے والی دی اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن (او ای سی) کے ذریعے مکمل کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق او ای سی …
Read More »توہین عدالت کیس: پھر سوچ لیں! نوٹس جاری کیا تو عمران خان کو پیش کرنا پڑے گا، جسٹس امین الدین
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو حکومت سے مزید ہدایات لینے کا مشورہ دے دیا، بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین نے کہا کہ اگر نوٹس جاری کیا گیا تو بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں کرنا پڑے گا، جسٹس جمال مندوخیل …
Read More »فارم 47 کی حکومت کو عوام کے مسائل کا علم نہیں : حافظ نعیم الرحمان
کراچی (پاکستان امیج ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ فارم 47 کی حکومت کو عوام کے مسائل کا علم نہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ فارم 45 والی حکومت میں بھی 7 فیصد ارب پتی ہوتے ہیں، وہ نہیں سمجھتے کے عوام کے مسائل …
Read More »
Pakistan Image