لاہور (پاکستان امیج ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کو اب کسی سیاسی نہیں بلکہ معاشی لانگ مارچ کی ضرورت ہے تاکہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جائے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ …
Read More »پاکستان
وزیراعلیٰ علی امین کی کرم میں فائرنگ کے واقعہ کی مذمت، رپورٹ طلب
پشاور ( پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرم کے علاقے بگن میں سرکاری گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور نے کہا کہ کرم امن معاہدے کے بعد اس طرح کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور …
Read More »سریے اور سیمنٹ کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں
کراچی (پاکستان امیج)ملک میں تعمیراتی سریے اور سیمنٹ کی تازہ قیمتیں سامنے آگئیں۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق لوکل سریے کی کم از کم قیمت 2 لاکھ 26 ہزار اور زیادہ سے زیادہ قیمت 2 لاکھ 32 ہزار روپے فی ٹن ریکارڈ کی گئی ، کراچی میں سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 32 ہزار، لاہور میں فی ٹن قیمت …
Read More »کرم فائرنگ، امن دشمنوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے: صدر، وزیراعظم
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امن دشمنوں کو ان کے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کرم میں فائرنگ کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، صدر مملکت نے …
Read More »مفت سولر سسٹم کے حصول کے لئے رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا
لاہور (پاکستان امیج) مفت سولر سسٹم کے حصول کے لئے رجسٹریشن کا طریقہ کار سامنے آگیا، 100 سے 200 یونٹ استعمال کرنیوالوں کیسے رجسٹرڈ ہوں گے؟ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمتوں کی وجہ سے لوگ تکلیف کا شکار رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب نے عوام …
Read More »لاہورکے فارم ہاؤس میں فحش حرکات کرتے ہوئے 4 لڑکیوں سمیت 12 افراد گرفتار
لاہور (پاکستان امیج) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فارم ہاؤس میں فحش حرکات کرتے ہوئے 4 لڑکیوں سمیت 12 افراد کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے نواحی قصبے باٹا پور کے فارم ہائوس میں ڈانس پارٹی اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر پولیس نے کارروائی …
Read More »بلاول بھٹو کی شادی کب ہوگی؟ علم نجوم کی ماہر خاتون نے پیشگوئی کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج) علم نجوم کی ماہر خاتون نے رواں برس اہم واقعات کے ساتھ ساتھ چیئرمین پیپلز پارٹی سے متعلق بھی آگاہ کردیا۔ نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران ستاروں کی چال کی ماہر سامعہ خان سے رواں برس چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی شادی کے امکان سے متعلق بھی سوال کیا گیا۔جس …
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں سردی کی پہلی بارش سے موسم سرد ہوگیا
کراچی(پاکستان امیج) کے مختلف علاقوں میں رات گئے موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ صبح سویرے ایم اے جناح روڈ، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، حب چوکی، منگھوپیر اور سائٹ ایریا میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی درمیانی بارش کا امکان ہے۔دوسری جانب ملک کے دیگر شہروں میں بھی شدید سردی کی لہر …
Read More »حج درخواستیں 5 ہزار کے محدود کوٹے پر دوبارہ وصول کرنے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے حج درخواستیں 5 ہزار کے محدود کوٹے پر جلد دوبارہ وصول کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے اجلاس کے دوران وزرات کے حکام نے بتایا کہ کوشش کر رہے ہیں اس سال حج اخراجات 11 …
Read More »کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی کی نئی لہر متوقع
کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں جمعہ کے روز صبح ہی سے یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، جس کے نتیجے میں سردی کی نئی لہر متوقع ہے۔ موسمیاتی ماہرین کے مطابق شہر پرمغربی ہواؤں کے اثرات نمودار ہونا شروع ہو گئے ہیں اور شمالی/ شمال مغربی سمت کی 12 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے یخ بستہ ہوائیں چل پڑی ہیں۔ اس …
Read More »
Pakistan Image