راولپنڈی(پاکستان امیج)راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ کا قیدی جاں بحق ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نذیر نام کا قیدی اڈیالہ جیل میں اسیری کے دوران بیمار ہوا۔ نذیر کو حالت بگڑنے پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا گیا، قیدی دوران علاج دم توڑ گیا۔ قیدی کی موت رات گئے …
Read More »پاکستان
پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق نیئر بخاری کی اہلیہ کی جنازہ نماز شام 4 بجے مل پور مری روڈ اسلام آباد کے آبائی قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ صدر آصف زرداری ، یوسف رضا گیلانی ، …
Read More »سزائے موت کیوں نہیں دی؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے لڑکی کے قتل پرمجرم کی25سال قید بامشقت سزا کالعدم قراردیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے لڑکی کے قتل پر مجرم کی 25سال قید بامشقت سزا کالعدم قراردیتے ہوئے کیس ٹرائل کورٹ کو واپس بھیج دیا،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ مجرم کو سزائے موت کیوں نہیں دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق قتل کے مجرم کی جانب سے سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی …
Read More »عمر ایوب معاشی صورتحال پر بھی کھل کر بول پڑے
اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب معاشی صورتحال پر بھی کھل کر بول پڑے۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معیشت کے بارے میں اعداد و شمار نیچے آئے ہیں یہاں سب اچھا بتایا جا رہا ہے۔اعداد و شمار دیکھ لیں مہنگائی کہاں ہے، گیس لوڈ شیڈنگ بحران ہے۔حکومت سے …
Read More »سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
کراچی (پاکستان امیج)نئے سال کے دوسرے روز بھی عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ آل صرافہ ایسوسیشن کے مطابق مقامی گولڈ مارکیٹ میں آج پھر سونے کی قیمت میں 1100کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 274700 روپے ہوگئی۔ اس کےعلاوہ 10 …
Read More »لاہور میں ہوٹل پر پولیس کا چھاپہ، 30 مردو خواتین گرفتار، قبضے سے کیا کچھ ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور (پاکستان امیج) گلبرگ کے علاقے میں موجود ہوٹل میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے نیوایئرپارٹی کے لیے جمع ہونیوالے 30 خواتین ومردگرفتارکرلیے جن کے قبضے سے ہتھیار، شراب اور وہ سب کچھ برآمد ہوگیا جو عیاشی کے لیے استعمال ہوسکتا ہے ۔ ایس ایچ او گلبرگ تیمور عباس نے بتایا کہ مخصوص ہوٹل کے حوالے سے شکایات …
Read More »مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت کی درخواست خارج ،فیصلہ جاری
پشاور(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا مختصر آرڈر جاری کردیا،پشاورہائیکورٹ نے مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت درخواست خارج کردی،حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ درخواستگزار کی جانب سے کوئی بھی عدالت میں …
Read More »خیبرپختونخوا میں گیس اور تیل کے پیداواری اضلاع کیلئے رائلٹی بڑھا دی گئی
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا میں گیس اور تیل کے پیداواری اضلاع کیلئے خوشخبری ہے،خیبرپختونخوا حکومت نے آئل اور گیس کی رائلٹی بڑھا دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ توانائی کاکہنا ہے کہ رائلٹی 10سے بڑھا کر 15فیصد کردی گئی،دستاویز کے مطابق اضافی رائلٹی پہلے سے محروم اضلاع کو بھی دی جائے گی،رائلٹی متعلقہ اضلاع کی تعمیر و ترقی …
Read More »توشہ خانہ ٹو کیس؛بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث سماعت 6جنوری تک ملتوی
راولپنڈی(پاکستان امیج)توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم موجودگی کے باعث 6جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی،سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کیس پر سماعت کی،بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا،بشریٰ بی …
Read More »سانحہ 9مئی 2023کے 19مجرمان کی سزاؤں میں معافی کااعلان
راولپنڈی(ہپاکستان امیج)سانحہ 9مئی 2023کے 19مجرمان کی سزاؤں میں معافی کااعلان کر دیاگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عملدرآمد کے دوران مجرمان نے رحم اور معافی کی پٹیشنز دائر کیں، مجموعی طور پر67 مجرمان نے رحم کی پٹیشنز دائر کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 48 پٹیشنز …
Read More »
Pakistan Image