لاہور(پاکستان امیج)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 2024کیلئے ہال آف فیم میں شامل کرکٹرز کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مشتاق محمد، انضمام الحق، سعید انور اور مصباح الحق ہال آف فیم میں شامل ہو گئے،چاروں کرکٹرز پاکستان کیلئے نمایاں کارنامے سرانجام دے چکے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہنا ہے کہ کرکٹرز ہمارے …
Read More »پاکستان
اگر کسی اور ملک میں ایسا فوجی ٹرائل ہوتا ہے تو جج کون ہوتا ہے؟جسٹس مسرت ہلالی
اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے کہاکہ خواجہ صاحب آپ نے کوئی مثال دی تھی امریکا میں بھی فوجی ٹرائل ہوئے،اگر کسی اور ملک میں ایسا ٹرائل ہوتا ہے تو جج کون ہوتا ہے؟ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل …
Read More »بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024میں کتنے ارب ڈالر وطن بھیجے؟سٹیٹ بینک نے رپورٹ جاری کردی
کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے دسمبر میں بھیجی جانیوالی ترسیلات زر کی رپورٹ جاری کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق مرکزی بینک کاکہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2024میں 3.07ارب ڈالر وطن بھیجے ،دسمبر 2024کی ترسیلات دسمبر 2023سے 29فیصد زائد ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق سعودی …
Read More »دینہ: راولپنڈی سے لاہور جانیوالی ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی ، 3 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
دینہ (پاکستان امیج) راولپنڈی سے لاہور جانے والی ریل گاڑی کی 3 بوگیاں اچانک پٹڑی سے اتر گئیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ریلوے انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ مسافروں سے بھری ریل گاڑی راولپنڈی سے لاہور جا رہی تھی کہ دینہ کے قریب بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے سے کوئی بھی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے …
Read More »جاپان حکومت کا پاکستان سے آٹو مینوفیکچررز پر درآمدی پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
کراچی(پاکستان امیج)جاپان کی حکومت نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ پاکستان میں جاپانی فنڈ ( آفیشل ڈویلپمنٹ اسسٹنس) سے چلنے والے منصوبوں پر کام کرنے والے افراد محفوظ ہیں۔ انہوں نے پاکستان سے کاروں اور اس کے پرزوں کی درآمد پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے جس سے جاپانی …
Read More »جے یو آئی نے وفاق کے بعد صوبوں میں بھی مدارس کی رجسٹریشن کا مسودہ تیار کرلیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے وفاق کے بعد صوبوں میں بھی مدارس کی رجسٹریشن کیلئے مسودہ تیار کرلیا ہے۔ مذکورہ ایکٹ ”صوبہ سوسائٹی رجسٹریشن ترمیمی ایکٹ 2025“ کہلائے گا۔ مجوزہ مسودے کے مطابق مدارس رجسٹرڈ نہیں ہیں تو ایکٹ کے تحت 6 ماہ میں رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں۔ مجوزے کے متن کے مطابق جو مدارس پہلے وفاق …
Read More »الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف ریفرنس خارج کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے، الیکشن کمیشن نے سیف اللہ ابڑو کے خلاف ریفرنس خارج کردیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کے لئے دائر ریفرنس پر چیف الیکشن کمشنر سکندر …
Read More »سستی بجلی کا خواب چکنا چور، پاکستانیوں کیلئے بری خبر
اسلام آباد(پاکستان امیج ) حکومت کا عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، وفاقی حکومت نے سیلز ٹیکس میں کمی پر آئی ایم ایف سے رائے مانگی تھی لیکن آئی ایم ایف نے بلوں میں سیلز ٹیکس میں کمی کی حکومتی تجویز مسترد کر دی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عالمی مالیاتی فنڈ …
Read More »کوئی مثال دیں جہاں آئین معطل کئے بغیر سویلین کا ملٹری ٹرائل ہوا ہو،جسٹس مسرت ہلالی کا خواجہ حارث سے استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج)فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے خواجہ حارث سے استفسار کیا کہ کوئی مثال دیں جہاں آئین معطل کئے بغیر سویلین کا ملٹری ٹرائل ہوا ہو۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزکے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل …
Read More »اسلام آباد میں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)موسم سرما کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد شہر اقتدار میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد کے ماتحت تعلیمی ادارے موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد آج سے دوبارہ کھل گئے۔ تعلیمی اداروں کوتیس دسمبرسےآٹھ جنوری تک موسم سرماکی تعطیلات کی گئی تھیں۔ اسلام آبادکےنجی تعلیمی …
Read More »
Pakistan Image