پاکستان

خوشخبری: نیوزی لینڈ نے ویزا قوانین میں نرمی کر دی

نیوزی لینڈ(پاکستان امیج)نیوزی لینڈ حکومت نے امیگریشن کو آسان بنانے کیلیے کام کے تجربے کے معیار، اجرت اور ویزا کی مدت میں ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ کئی اقدامات کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ حکومت نے تارکین وطن کیلیے کام کے تجربے کے معیار کو تین سے کم کر کے دو سال کر دیا جس سے تارکین …

Read More »

سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن کا پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان کی ہوا بازی کی صنعت کے لیے اچھی خبر ہے، سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن پاکستان کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن 2 فروری سے شروع کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہے، پہلی پرواز ریاض سے کراچی پہنچے …

Read More »

معروف برانڈز کے نام پر بنائی گئی کون کون سی جعلی ادویات پکڑی گئیں؟ اہم خبر

لاہورـ(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اس دوران مختلف شہروں سے 11 جعلی ادویہ پکڑی گئیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ پنجاب نے صوبے بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گیارہ جعلی ادویات پکڑی ہیں اور ڈریپ نے ان گیارہ ادویات …

Read More »

نادرا نے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی نئی فیس کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) پاکستان کے شہریوں کو تمام قسم کی شناختی دستاویزات جاری کرتا ہے جس میں فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی) بھی شامل ہے۔ ایف آر سی ایک ایسی اہم دستاویز ہے جو ایک خاندان کے مکمل افراد کے بارے میں تفصیلات رکھتی ہے۔ شہریوں کو ان کے ریکارڈ کی تصدیق کے بعد ایف …

Read More »

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی)(پاکستان امیج)پاسپورٹ بنوانے اور تجدید کرانے والوں کے لیے بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، شہر کے 2 نادرا میگا سینٹرز میں پاسپورٹ دفاتر کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں نادرا میگا سینٹر فائیو اسٹار چورنگی، اور نادرا میگا سینٹر سیمنس چورنگی (سائٹ) میں شہریوں کو پاسپورٹ کی سہولیات مہیا کی …

Read More »

مرغی کے گوشت کی قیمت 900روپے فی کلو سے تجاوز کرگئی

راولپنڈی(پاکستان امیج)ملک بھر میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران زندہ برائلر مرغی اور مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق راولپنڈی میں زندہ برائلر مرغی 285 سے بڑھ کر 530 روپے کلو ہو گئی ہے جبکہ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 900 روپے فی کلو …

Read More »

سابق ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس؛ سپریم کورٹ آئینی بینچ کا پرویز الہٰی کو نوٹس

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پرویز الہٰی کو نوٹس جاری کر دیا۔ آئینی بینچ نے پرویز الہٰی کو نوٹس حمزہ شہباز نظر ثانی کیس میں جاری کیا۔ دوران سماعت، جسٹس امین الدین خان نے استفسار کیا کہ کیا یہ کیس غیر موثر تو نہیں ہوگیا؟ وکیل حمزہ شہباز حارث عظمت نے …

Read More »

کراچی میں سردی کی شدت بڑھ گئی، درجہ حرارت سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ

کراچی(پاکستان امیج)شہر قائد میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور آج کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت اصل درجہ حرارت سے 2 تا 4 درجے زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔ کراچی میں آج صبح ہلکی …

Read More »

سینیٹر عرفان صدیقی نے اسد قیصر کے بیان کی تردید کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹر عرفان صدیقی نے اسد قیصر کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم نے ملاقات کے دوران سٹیک ہولڈر سے بات کرنے کی گفتگو نہیں کی ۔حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے ترجمان و سینیٹر عرفان صدیقی نے سماء نیوز کے پروگرام میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) …

Read More »

190ملین پاونڈ کیس کا فیصلہ کب سنایا جائے گا؟ جانئے

اسلام آباد (پاکستان امیج)احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری تک مؤخر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں، 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایا جائے گا۔عدالتی عملے نے نیب پراسیکیوٹر اور پی …

Read More »