پاکستان

پیپلز پارٹی اداروں کی نجکاری کی ڈٹ کرمخالفت کر ے گی : رضا ربانی کھل کر بول پڑے

اسلام آباد ( پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ اس وقت آئی ایم ایف کی بالادستی ہے۔ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر اداروں کی نجکاری کی بات ہو رہی ہے، پیپلز پارٹی نے نجکاری کی ہمیشہ مخالفت کی، ڈٹ کر مخالفت کرے گی۔ “جنگ ” کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب …

Read More »

پاکستانی عازمین کی سہولیات میں اضافہ، حج اخراجات گزشتہ برس سے بھی کم ہوگئے، چند روز میں اعلان متوقع

اسلام آباد (پاکستان امیج )حکومتی اقدامات سے حج اخراجات گزشتہ برس سے بھی کم ہوگئے ہیں، عازمین حج کو گزشتہ سال کی نسبت کم خرچ پر زیادہ سہولیات ملیں گی۔ ذرائع کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات کا حتمی تخمینہ تیار کرلیا گیا ہے،40 روز کے سرکاری حج پیکیج کی قیمت ساڑھے 10 لاکھ روپے مقرر کی گئی …

Read More »

گوادر ایئر پورٹ پر بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کا آغاز ہو گیا

گوادر (پاکستان امیج )نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے آج سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن کا بھی آغاز ہو گیا۔ نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے قومی ائیر لائن کی پہلی پرواز پی کے 197 صبح 9:41 بجے مسقط کیلئے روانہ ہوئی۔ مسقط سے یہی اے ٹی آر طیارہ پرواز پی کے 198 کے طور پر دوپہر کو گوادر آئے گا۔ ائیرپورٹ …

Read More »

پاکستان میں آج بروزجمعرات،23جنوری 2025 سونے کی قیمت 2 لاکھ 88 ہزار سے تجاوز کرگئی

کراچی(پاکستان امیج)آج بروزجمعرات23جنوری 2025 ، پاکستان کے مختلف شہروں اسلام آباد، راولپنڈی ، فیصل آباد، پشاور، سکھر، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 288,650.00 روپے ہے جبکہ 10 گرام سونا 247,475.09 روپے کے قریب ہے۔ سونا سونا فی گرام سونا فی 10 گرام …

Read More »

پاکستان کی کون سی یونیورسٹیز نے ورلڈ رینکنگ 2025میں جگہ بنالی ،نام سامنے آگئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی 47 یونیورسٹیوں نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ برائے 2025 میں جگہ بنالی ہے۔نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو درجہ بندی میں 401 سے 500 کے درمیان رکھا گیا ہے، اس کے بعد کئی دیگر ادارے 601 سے 800 کے درمیان ہیں۔ان میں ایئر یونیورسٹی اسلام …

Read More »

بارشیں نہ ہونے کی اہم وجہ سامنے آگئی بادل برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ۔تاہم بلتستان، کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہا ڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ۔ جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ۔ تاہم …

Read More »

سیاسی رشوت یا کچھ اور ؟شہباز شریف نے ممبران سینیٹ اور قومی اسمبلی کو بڑی آفر کردی

اسلام آباد( پاکستان امیج) نجی ٹی وی چینل کی رپورت کے مطابق وفاقی حکومت نے اراکین قومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ۔ تنخواہوں میں اضافے کیلئے حکومتی و اپوزیشن ارکان میں اتفاق پایا جاتا ہے، تمام اتحادی اور اپوزیشن جماعتیں تنخواہ بڑھانے کے حق میں ہیں۔ اس سلسلے میں قومی اسمبلی سے اراکین کی تنخواہوں …

Read More »

9 مئی توڑ پھوڑ کیس ،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نعیم شیں نے 9 مئی کو میانوالی میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت کی۔ نامزد ملزمان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر …

Read More »

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ جازی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت کے ساتھ جازی مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے آج جیل میں مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا حکومت نے 7 …

Read More »

تحریک انصاف کا حکومت کیساتھ مذاکرات ختم کرنے کااعلان

راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کیساتھ مذاکرات ختم کرنے کااعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج میری بانی پی آئی سے میری اور باقی وکلا کی ملاقات ہوئی ہے،بانی پی ٹی آئی نے آج جیل میں مذاکرات ختم کرنے کااعلان کیا،حکومت …

Read More »