پاکستان

ملک کے خلاف سازشیں کرنے والوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے کا وقت آچکا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن گھات لگائے بیٹھا ہے، ملک کے خلاف ساشیں بُننے الوں اور ان کے سہولت کاروں کے خاتمے کا وقت آچکا ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے شرکا کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج ایک اور …

Read More »

منظور وسان کے بعدایک اور پی پی رہنما کی عمران خان سے متعلق بڑی پیش گوئیاں

کراچی(پاکستان امیج)پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کے بعد ایک اور رہنما سعید غنی نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق اہم پیش گوئی کی ہے۔ سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے عمران خان کے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ 2025 میں جیل سے رہا ہوجائیں گے، تاہم ان کا سیاست میں کردار ختم ہوجائے گا۔سعید غنی نے کہا …

Read More »

دہشتگردی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، مل کر مقابلہ کریں گے،علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورنے کہا ہے کہ اپیکس کمیٹی اجلاس میں امن وامان پر بات ہوئی،ملک میں کسی صورت دہشتگردی برداشت نہیں کی جائے گی، طے کیا ہے دہشتگردی کا مل کر مقابلہ کریں گے۔ اپیکس کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ 26نومبر کے احتجاج کے دوران جو کچھ …

Read More »

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار، استور میں درجہ حرارت منفی 3 ریکارڈ

لاہور (پاکستان امیج) ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ بین الاقوامی موسمیاتی ویب سائٹ کے مطابق صبح سویرے استور میں درجہ حرارت منفی 3، اسکردو میں منفی 2 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فیصل آباد 5، سیالکوٹ 6، راولپنڈی 7، ملتان 8، لاہور میں 9 جبکہ کراچی میں درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔ محکمہ …

Read More »

بابراعظم نے بیٹ بنانے والی کمپنی ’ گرے نکولس‘ سے معاہدہ ختم کر کے کس کمپنی سے کر لیا؟

لاہور (پاکستان امیج )قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم نے معروف بیٹ بنانے والی کمپنی گرے نکولس کے ساتھ اپنی دیرینہ شراکت ختم کردی۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں قائم کرکٹ کا سامان بنانے والی معروف مقامی کمپنی سی اے اسپورٹس کے ساتھ معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔بابراعظم نے کیرئیر کے عروج پر برطانوی بیٹ بنانے والی کمپنی گرے نکولس …

Read More »

محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور اکیڈمی ہاسٹل اور میس کا تفصیلی معائنہ کیا، وزیر داخلہ نے زیر تربیت افسران کے لئے فراہم کردہ سہولتوں …

Read More »

شیخوپورہ میں بھائی نے اُبلتا ہوا پانی بہن کے جسم پر پھینک دیا، حیران کن انکشاف

شیخوپورہ(پاکستان امیج ) بھائی نے معمولی تلخی پر میکے آئی ہوئی بہن کو گرم پانی پھینک کر جلا ڈالا۔ پولیس کے مطابق ایمرجنسی 15 ہیلپ لائن پر کال موصول ہوئی، جس میں گھر آئی بہن کو گرم پانی ڈال کر جلانے کی اطلاع دی گئی، جس پر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے پولیس کو جائے وقوع پر روانہ کیا۔ پولیس …

Read More »

ہمارا بیانیہ بڑا کلیئر، عمران خان سمیت تمام کارکنان کو رہا کیا جائے: عمر ایوب

اسلام آباد(پاکستان امیج)رہنما تحریک انصاف و اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بارے میں ہمارا بڑا کلیئر بیانیہ آچکا ہے، عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام اسیران کو فوری رہا کیا جائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمرایوب کا کہنا تھا …

Read More »

مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق کیا بات ہوئی؟ رانا ثناء اللّٰہ نے کھل کر بتا دیا

اسلام آباد ( پاکستان امیج) مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق کیا بات ہوئی؟ وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے کھل کر بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق “جیو نیوز” کے پروگرام “آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ” میں بات کرتے ہوئےرانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں …

Read More »

بادل برسانے والا سسٹم کب ملک میں داخل ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

لاہور(پاکستان امیج)بادل برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے تاہم بارش برسانے والا سسٹم کل پاکستان میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کل لاہور کے علاوہ پنجاب کے بیشتر اضلاع …

Read More »