پاکستان

عمران خان کو 14، بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا؛ 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ اہم کیس کی سماعت کے موقع پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی بھی عدالت میں پہنچے۔ اس سے قبل نیب پراسیکیوشن ٹیم کے …

Read More »

اشیائے ضروریہ پر سیلز ٹیکس کی مد میں کتنے ارب اضافی وصول کیئے گئے؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)گزشتہ مالی سال کے دوران اشیائے ضروریہ پر حکومت کو 998 ارب روپے اضافی سیلز ٹیکس وصول ہوا۔ت ایف بی آر دستاویز کے مطابق بجلی، گیس، چینی، سیمنٹ، سیگریٹس، چائے، مشروبات اور بسکٹس پر ٹیکس میں اضافہ ہوا، صرف بجلی کے بلوں سے 364 ارب 66 کروڑ روپے جمع ہوئے۔ایف بی آر دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ …

Read More »

کیا21ویں ترمیم کیس میں کسی جج نے ایف بی علی کیس پر جوڈیشل نظرثانی کی رائے دی،جسٹس محمد علی مظہر

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ میں سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کیا21ویں ترمیم کیس میں کسی جج نے ایف بی علی کیس پر جوڈیشل نظرثانی کی رائے دی،خواجہ حارث نے کہاکہ کسی جج نے نہیں کہا کہ ایف بی علی فیصلے پر جوڈیشل ریویو ہونا …

Read More »

جو بھی فیصلہ ہو، تیار ہو کر آئے ہیں، بیرسٹر گوہر بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے

راولپنڈی(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ جو بھی فیصلہ ہو، تیار ہو کر آئے ہیں،ان کاکہناتھا کہ انصاف پر مبنی فیصلہ ہوا تو بانی رہا ہوں گے۔ یادرہے کہ 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کچھ …

Read More »

یواے ای نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر ڈپازٹس کو ایک سال کیلئے رول اوور کر دیا

ابوظبی(پاکستان امیج ) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2 ارب ڈالرکو مزید ایک سال کے لیے رول اوور کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے اسٹیٹ بینک پاکستان میں رکھے ہوئے اپنے 1، 1 ارب ڈالر کے دو عدد ڈپازٹس کو مزید ایک سال کے لیے رول اوور کرنے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان اسٹیٹ بینک …

Read More »

مرغی کا گوشت سستا ہو گیا

لاہور(پاکستان امیج)لاہوراور ملتان میں مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں انڈوں کی قیمت برقرار ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 11 روپے کلو سستا ہوا، سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کے نئے نرخ 584 روپے مقرر کئے گئے ہیں۔زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 8 روپے کی کمی …

Read More »

ڈیل چاہیے نہ ڈھیل ،مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو کیا ہو گا ۔۔؟ عمر ایوب نے الٹی میٹم دیدیا

اسلام آباد ( پاکستان امیج ) ڈیل چاہیے نہ ڈھیل ۔۔۔مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو کیا ہو گا ۔۔؟ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے الٹی میٹم دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہمارے مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج” اوو” سے آگے …

Read More »

اگر کسی کو اعتراض ہے تو کوئی اور چیئرمین شپ کرسکتا ہے،ایاز صادق کا مذاکراتی کمیٹیوں سے خطاب

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومتی اور پی ٹی آئی مذکراتی کمیٹیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر کسی کو اعتراض ہے تو کوئی اور چیئرمین شپ کرسکتا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ایاز صادق کاکہناتھا کہ مذاکرات کی آج تیسری میٹنگ ہے،کچھ غلط فہمی ہوئی، کمیونیکیشن گیپ رہا، تاثر دیا گیا کہ …

Read More »

تحریک انصاف کے تحریری مطالبے کے بعد اب حکومت کیا کرے گی۔۔۔؟ عرفان صدیقی نے بتا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے تحریری مطالبے کے بعد اب حکومت کیا کرے گی۔۔۔؟ حکومتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی نے بتا دیا ۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ تحریک انصاف حکومت کے جواب سے مطمئن ہوئی تو مذاکرات آگے چلیں گے۔ تحریری مطالبات تمام اتحادی …

Read More »

آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ کی افتتاحی تقریب ،3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج)پنجاب میں 3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےلاہور میں آسان کاروبار فنانس اور آسان کاروبار کارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 کروڑ روپے تک کا قرضہ بلا سود ملے گا۔ جن کو 3 کروڑ سے زیادہ کا قرضہ چاہیے وہ بھی اپلائی …

Read More »