پاکستان

سو ل نافرمانی کی تحریک، مہربانو قریشی کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (پاکستان امیج )پی ٹی آئی رہنما مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ جب احتجاج کے دروازے بند ہوجائیں تو پھر سول نافرمانی کا احتجاج باقی رہ جاتا ہے، عدالتوں اور انصاف کے نظام کو مفلوج کردیا گیا، اسٹیٹ بینک کے مطابق کہ دسمبر میں ترسیلات زر میں 400 ملین ڈالرکی کمی آئی ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں …

Read More »

بھارت مقبوضہ علاقے کی آبادی کی نوعیت، سیاسی ڈھانچے میں تبدیلی کی کوشش کر رہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آبادـ(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے بعد سے کئے گئے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کے ایک سلسلے کے ذریعے بھارت، متنازع جموں و کشمیر کی آبادی کی نوعیت اور سیاسی ڈھانچے کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس کا مقصد اکثریتی کشمیری عوام کو ان کے اپنے ہی وطن …

Read More »

پنجاب میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 جعلی ادویہ پکڑی گئیں، کونسی کونسی دوا شامل؟نام بھی سامنے آگئے

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا، اس دوران مختلف شہروں سے 11 جعلی ادویہ پکڑی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ پنجاب نے صوبے بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف شہروں سے 11 جعلی ادویات پکڑی ہیں اور ڈریپ نے ان11 ادویات کے سیمپلز جعلی …

Read More »

وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے 4 صوبائی وزرا کو کابینہ سے فارغ کردیا

پشاور(پاکستان امیج ) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 4 صوبائی وزرا کو کابینہ سے فارغ کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور نے ناقص کارکردگی پر 4 صوبائی وزرا سے قلمدان واپس لے لئے ہیں ۔ وزیراعلی نے صوبائی وزرا عاقب اللہ خان، ظاہر شاہ طورو، سید قام علی شاہ اور فیصل تراکئی کو وزارت سے فارغ کر …

Read More »

فیصلوں میں اعتماد میں نہیں لیا جارہا، پیپلز پارٹی نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی دیدی

کراچی(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین کی مستقل اور کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے، اہم فیصلوں پر اعتماد میں نہیں لیا جارہا، جس دن پارٹی حکومت کی حمایت ختم کردی گی، وفاقی حکومت بھی ختم ہوجائے گی۔ اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے میری …

Read More »

وزیراعظم کا لیسکو میں کرپشن الزامات پر نکالے گئے12افسران کی بحالی کا نوٹس،کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے لیسکو میں کرپشن الزامات پر نکالے گئے12افسران کی بحالی کا نوٹس لے لیا ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم کے نوٹس پر کمیٹی تشکیل دیدی گئی ،نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں سابق سیکرٹری پاور شاہد خان، موجودہ سیکرٹری انرجی ، آئی بی اور لیسکو بورڈ کا ایک ایک نمائندہ شامل ہے۔ …

Read More »

کرم فائرنگ واقعہ: کے پی حکومت کا ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

پشاور(پاکستان امیج ) خیبرپختونخوا حکومت نے ڈی سی کرم واقعہ کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ملوث ملزموں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بگن واقعے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے اعلیٰ حکام کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں واقعے کے بعد …

Read More »

فیصل آباد ؛فوڈ ڈلیوری بوائز کو لوٹنے والا گروہ گرفتار، لڑکی بھی شامل

فیصل آباد(پاکستان امیج)فیصل آباد پولیس نے فوڈ ڈلیوری بوائزکولوٹنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق فیصل آباد پولیس نے پیپلزکالونی سےڈلیوری بوائزکولوٹنے والا 3 رکنی گروہ گرفتار کرلیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان کو علاقے میں لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے پکڑا گیا جبکہ گرفتار ملزمان سے اسلحہ …

Read More »

کراچی: انسانی سمگلنگ کا شبہ، ایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا

کراچی(پاکستان امیج)کراچی ائیرپورٹ پر انسانی سمگلنگ کے شبے میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انسانی سمگلنگ کے شبے میں کراچی ائیرپورٹ سےایک دن میں 30 افراد کو آف لوڈ کردیا گیا ہے۔حکام کا بتانا ہے کہ آف لوڈ کیے گئے بیشتر افراد انسانی سمگلنگ کا نشانہ بننے جارہے تھے۔ …

Read More »

کراچی کے ایک گھر میں چوری کے الزام میں ملازمہ،اس شوہر اور بہنوئی گرفتار

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے علاقے ڈیفنس، درخشاں میں گھر میں چوری کے الزام میں ملازمہ سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق گرفتار ملزمان میں میاں بیوی بھی شامل ہیں، گھر کے رہائشی شادی کی تقریب میں مصروف تھے کہ ملزمہ زیورات اور رقم چوری کر کے اپنے شوہر اور بہنوئی کو …

Read More »