کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج یکم سمتبر 2026 کو سونے اور چاندی کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے جہاں ایک تولہ سونے کی قدر میں 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق منگل یکم ستمبر 2026 کو 24 قیراط …
Read More »پاکستان
عمران خان، بشریٰ بی بی کی قید تنہائی سے متعلق درخواستیں قابل سماعت قرار، اہم ہدایات جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جیل میں قید تنہائی سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نصرت بھٹو کیس اور بیگم شمیم آفریدی کے فیصلوں کے مطابق درخواستیں قابل سماعت قرار دیں۔ …
Read More »راولپنڈی میں طوفانی بارش سے کتنے برس کا ریکارڈ ٹوٹا اور کہاں کتنے بادل برسے؟ جانیے
راولپنڈی(پاکستان امیج) راولپنڈی میں طوفانی بارش نے 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، مختلف علاقوں میں 230 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق نیو کٹاریاں میں سب سے زیادہ 230 ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ شمس آباد میں 203، چکلالہ میں 206 اور گولڑہ میں 157 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ پی …
Read More »لاہور؛ جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، ایک گارڈ کی حالت خراب
لاہور(پاکستان امیج) جنرل اسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ لگنے کے بعد دھواں بھرنے سے ایک گارڈ کی حالت خراب ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق آگ چھت میں نصب وائرنگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ پر فوری قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے سے گائنی وارڈ میں دھواں بھر گیا تھا۔ اسپتال سے حاملہ خواتین سمیت 70 افراد کو عمارت …
Read More »کویتی دینار، ریال اور ڈالر کتنا مہنگا؟ 31 اگست 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ پر عالمی مالیاتی حالات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جبکہ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی سمیت دیگر عالمی عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ اس صورتحال کے نتیجے میں مختلف کرنسیوں کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ …
Read More »ترکیہ کا یومِ فتح، پاک ترک دوستی کے نام خصوصی نغمہ جاری
راولپنڈی(پاکستان امیج) پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے برادر اسلامی ملک ترکیہ کے یومِ فتح کے موقعے پر خصوصی نغمہ “دو دل ایک جان” جاری کردیا ہے جو دونوں ممالک کی دوستی کے جذبے سے بھرپور ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق نغمے میں پاکستانی فنکاروں نے بیک وقت اردو اور ترک …
Read More »سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے فی تولہ کی کمی، 31 اگست 2026 کو سونا کتنا سستا ہوگیا؟
کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے فی تولہ کی کمی ہوئی، جس کے نتیجے میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 67 ہزار روپے کی سطح پر آگئی جبکہ ہفتے کے روز جاری کردہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی …
Read More »عمران خان کی طرح 3 قیدیوں کی نجی اسپتال سے علاج کی درخواستوں پر اہم پیشرفت
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین قیدیوں کو سپریم کورٹ فیصلے کے مطابق ریلیف دینے کے کیس میں تین قیدیوں کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید تینوں قیدیوں کی درخواستیں مسترد کر دیں، جسٹس محمد آصف نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ واضح رہے کہ تین قیدیوں نے پرائیویٹ اسپتال میں …
Read More »معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری پر منتقل کررہے ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو بیرونی امداد سے تجارت اور سرمایہ کاری کی جانب لے جارہے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ معاشی ترقی کے لیے حکومت اور نجی شعبے کا اشتراک ناگزیر ہے۔ معاشی ترقی کا …
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے وزیراعظم بشکیک روانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر کرغستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کریں گے اور مختلف علاقائی و عالمی امور پر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے، شہباز شریف ایس سی او پلس سربراہی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ وزیراعظم ورلڈ نومیڈ گیمز کی …
Read More »
Pakistan Image