پاکستان

کراچی، دو فیملیز کے درمیان لڑائی جھگڑے کا معاملہ، ایڈیشنل آئی جی کا تحقیقات کا حکم،ڈی آئی جی ساﺅتھ سے تین روز میں رپورٹ طلب

کراچی(پاکستان امیج )کراچی کے علاقے ڈیفنس میں 2 فیملیز کے درمیان لڑائی جھگڑے کے معاملے پر ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ترجمان کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ہدایت کی ہے کہ ڈی آئی جی ساﺅتھ تین روز میں رپورٹ پیش کریں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ وائرل کلپ میں نظر آنے والے پولیس …

Read More »

ایم ایل ون منصوبہ کا آغاز، اہم شہروں کے درمیان سفری وقت میں نمایاں کمی متوقع

اسلام آباد(پاکستان امیج) ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ایم ایل ون منصوبے کے آغاز سے قومی لاجسٹکس اور صنعتی ترقی میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں جدید انفرا اسٹرکچر، بہتر رابطہ کاری اور صنعتی ترقی کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ دیسیکمیونٹی جوائن کریں ایم ایل ون صرف …

Read More »

موبائل بیلنس کی میعاد ختم بھی ہوگئی تو رقم نہیں ڈوبے گی! پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)موبائل بیلنس کی جلد ختم ہونے کی فکر کرنے والے صارفین کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے پری پیڈ موبائل بیلنس اور ری چارج کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کردی ہے جس کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ملک کے تمام موبائل آپریٹرز پر ہوگا۔ پی ٹی اے کے …

Read More »

بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردری کی منگنی اور شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد ان کے ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ صدر مملکت آصف زرداری اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کا رشتہ کرنے یورپی …

Read More »

پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان اور ازبکستان نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے سمیت اقتصادی تعلقات مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ازبکستان میں تعینات پاکستانی سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ازبک نائب وزیراعظم جمشید خودجایف سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی سفیر …

Read More »

پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب مشترکہ سلامتی اور اجتماعی دفاع کے لئے متحد ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر رجب طیب اردوان، حکومت اور ترک عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 30 اگست غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی قیادت میں تاریخی فتح کی یاد دلاتا ہے، …

Read More »

خواجہ آصف کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ

لاہور(پاکستان امیج) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مسافروں کی سہولیات اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ پی اے اے کے مطابق وفاقی وزیر دفاع نے خواتین مسافروں کی جلد کلیئرنس اور انتظار کے وقت میں کمی کے لیے اضافی سرچ کاؤنٹر قائم کرنے کی ہدایت کی۔ خواجہ آصف …

Read More »

اسلام آباد کے مراکز صحت میں لائف سیفٹی انتظامات کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) پمز اسپتال کی نرسری میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد اسلام آباد کے مراکز صحت میں لائف سیفٹی انتظامات کا ازسرنو جائزہ لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے مراکز صحت کو مراسلہ لکھ دیا۔ آئی ایچ آر اے نے مراسلے میں لکھا کہ مراکز صحت فائر وار لائف پروٹیکشن انتظامات …

Read More »

حکومت کی مؤثر معاشی حکمتِ عملی، قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی میں تاریخی کامیابی

اسلام آباد(پاکستان امیج)مؤثر مالیاتی پالیسیوں کے باعث پاکستان مالی نظم و ضبط کے ذریعے اقتصادی استحکام کی نئی مثال قائم کر رہا ہے۔ پاکستان کی قبل از وقت قرض ادائیگیوں کا مجموعی حجم 6000 ارب روپے کے قریب پہنچ گیا، مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان اب تک تقریباً 5,920 ارب روپے کا قرض مقررہ مدت سے پہلے …

Read More »

پمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزارت قومی صحت نے پمز اسپتال میں انتظامی عہدوں پر نئی تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے، احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے اور مزید احکامات تک برقرار رہیں گے۔ این آئی ایچ اسلام آباد کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر محمد سلمان کو پمز اسپتال کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کر دیا گیا۔ ڈاکٹر محمد سلمان …

Read More »