پاکستان

موبائل صارفین پیسے بچائیں، سب سے سستے روزانہ اور ہفتہ وار پیکیجز کون سے؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں موبائل فون اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لیے پیکیجز کی قیمتیں گزشتہ ایک سال کے دوران نمایاں طور پر بڑھ گئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے سینیٹ میں پیش کیے گئے تحریری جواب کے مطابق جون 2025 سے جون 2026 کے دوران مختلف موبائل آپریٹرز کے اہم پیکیجز کی قیمتوں میں 12 سے 22 …

Read More »

عمران خان جیسی طبی سہولیات کا مطالبہ، اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کا وفاقی آئینی عدالت سے رجوع

اسلام آباد(پاکستان امیج)اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان جیسی طبی سہولیات اور دیگر مراعات کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ درخواست گزاروں نے آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت تمام شہریوں کے ساتھ یکساں سلوک کا تقاضا کرتے ہوئے شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے …

Read More »

پاکستانی معیشت مستحکم، ہرمز بحران کے جھٹکے برداشت کر سکتی ہے، موڈیز

اسلام آباد(پاکستان امیج) موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت مستحکم ہے اور ہرمز بحران کے جھٹکے برداشت کر سکتی ہے۔ بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت آبنائے ہرمز سے پیدا ہونے والے موجودہ بحران کے جھٹکے کو 2022 کے تیل کے بحران کے مقابلے میں زیادہ بہتر طور پر برداشت کرنے کی …

Read More »

اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کیلیے نئے مقامی ٹیکس کی تجویز زیر غور

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو خودمختار یونٹ بنانے کی صورت میں مقامی سطح پر نیا ٹیکس لگانے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کے تحت پانچویں جائزے کے مذاکرات رواں ماہ شروع ہوں گے۔ آئی ایم ایف وفد کے ساتھ رواں ماہ مذاکرات کے دوران …

Read More »

ننھے عمر شاہ کی یاد پھر تازہ، ہم شکل بچے کی ویڈیو نے مداحوں کو آبدیدہ کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)ننھے سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے انتقال کو ایک برس گزرنے کے بعد ان سے حیرت انگیز مشابہت رکھنے والے ایک بچے کی ویڈیو نے مداحوں کو جذباتی کر دیا۔ سوشل میڈیا پر ایک اسکول کے طالب علم کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں بچہ اسکول یونیفارم پہنے نظر آرہا ہے، تاہم صارفین کی …

Read More »

میر رضا قتل کیس: ایڈوکیٹ جنرل سندھ کی مداخلت پر جسٹس عمر سیال برہم، جوڈیشل کمیشن ختم کرنے کا اعلان

کراچی (پاکستان امیج)میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے آج اپنی کارروائی کا آغاز ہوا تو پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید کا بیان ریکارڈ کیا گیا، جسٹس عمر سیال نے کمیشن کو ملنے والے میسجز اور ای میلز سے آگاہ کیا۔ ڈاکٹر سمعیہ نے بیان دینا شروع کیا، میر رضا کیس میں کمیشن نے سوالات …

Read More »

وزیر داخلہ نے اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کے جدید کمانڈ، کنٹرول، کمیونیکیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کا افتتاح کردیا۔ نئے سینٹر سے آئی جی اسلام آباد اپنے دفتر سے سیف سٹی، پولیس آپریشنز اور شہر میں امن و امان کی صورتحال براہ راست مانیٹر اور کمانڈ کرسکیں گے۔ وزیر داخلہ نے اس موقع پر گفتگو کرتے …

Read More »

اقرار الحسن کو تینوں بیویوں میں سب سے زیادہ پیاری کون؟ راز کھل ہی گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)معروف میزبان اور صحافی اقرار الحسن نے اپنی تینوں اہلیہ قرۃ العین اقرار، فرح یوسف اور عروسہ خان سے محبت کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی ہے۔ اقرار الحسن حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں میزبان نے ان کی ازدواجی زندگی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی اہلیہ فرح یوسف سے سب سے …

Read More »

حکومت نے جنرل پروویڈنٹ فنڈ پر منافع کی شرح 12.05 فیصد مقرر کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے جنرل پروویڈنٹ فنڈ پر منافع کی شرح 12.05 فیصد مقرر کردی۔ مالی سال 2025-26 کے لیے وفاقی حکومت نے جنرل پروویڈنٹ فنڈ میں جمع رقوم اور سبسکرائبرز کے کریڈٹ بیلنس پر منافع کی شرح 12.05 فیصد سالانہ مقرر کردی ہے۔ وزارت خزانہ نے اس حوالے سے باقاعدہ قرارداد جاری کردی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق …

Read More »

سمندری حدود کے نگہبانوں کو قوم کا سلام، ملک بھر میں آج یوم بحریہ منایا جارہا ہے

کراچی (پاکستان امیج)سمندری حدود کے نگہبانوں کو قوم کا سلام، ملک بھر میں آج 8 ستمبر کو یوم بحریہ منایا جارہا ہے۔ جنگ ستمبر 1965 میں پاک بحریہ نے اپنی صلاحیتوں اور بہادری کا لوہا منوایا، سمندری حدود کے دفاع کے ساتھ ساتھ دشمن کیخلاف اہم کارروائیاں انجام دیں، آپریشن دوارکا کو بحریہ کی تاریخ میں خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ …

Read More »