کراچی (پاکستان امیج)پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے 2 مقبول ویرینٹس، کلٹس ‘وی ایکس آر’ اور کلٹس ‘اے جی ایس’ کو فوری طور پر بند کرتے ہوئے ان کی نئی بکنگ روک دی ہے۔ 1 ستمبر 2026 کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے بعد اب صارفین کے لیے صرف کلٹس ‘وی ایکس ایل’ ہی دستیاب ہوگی۔ پاک سوزوکی کی جانب …
Read More »پاکستان
حادثات کو روکنے کیلئے بڑا فیصلہ، بڑی گاڑیوں پر پابندی لگ گئی
لاہور(پاکستان امیج)حادثات کی روک تھام اور سڑکوں پر غیر محفوظ و غیر قانونی گاڑیوں کی آمدورفت روکنے کے لیے لاہور کے داخلی راستوں پر کمرشل اور ہیوی گاڑیوں کی چیکنگ مزید سخت کردی گئی۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور کے مطابق شہر کے تمام اہم داخلی راستوں پر خصوصی چیکنگ کی جارہی ہے جبکہ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ اور بغیر ڈرائیونگ لائسنس …
Read More »یومِ دفاع و شہدا, نوجوانوں کا عزم قابلِ دید، شہدا کی قربانیوں کو سلام
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان میں یومِ دفاع و شہدا کےموقع پر نوجوانوں کا عزم قابل دید ہے، جہاں شہدا کی قربانیوں کو سلام پیش کرنے کے ساتھ روشن پاکستان کےعزم کااعادہ کیا جا رہا ہے۔ یومِ دفاع وشہدا درحقیقت ارضِ پاک کے بہادرسپوتوں کی شجاعت اورلازوال قربانیوں کوخراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔ اس حوالے سے ملک بھر میں نوجوان …
Read More »سندھ کابینہ کا حکومت کو گندم فروخت کرنیوالے آبادگاروں کیلیے اضافی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ
کراچی(پاکستان امیج) سندھ کابینہ نے حکومت کو گندم فروخت کرنے والے آبادگاروں کے لیے اضافی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ڈی اے پی کھاد پر سبسڈی اور ربیع 27-2026ء میں گندم کے آبادگاروں کی معاونت سے متعلق تجاویز پر غور کیا گیا۔ …
Read More »کیا اس سے قبل میررضا کو کبھی دیکھا تھا؟کوئی سفید کار آس پاس دیکھی؟جوڈیشل کمیشن کا نرسری ملازم سے استفسار
کراچی(پاکستان امیج)رضامیر قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے نرسری ملازمین سے استفسار کیا کہ کیا اس سے قبل میررضا کو کبھی دیکھا تھا؟کوئی سفید کار آس پاس دیکھی؟نرسری ملازم نے کہاکہ اکثر منشیات کے عادی چوری کی نیت سے آتے ہیں،اس کے علاوہ کبھی کوئی مشکوک سرگرمیاں نہیں دیکھیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز …
Read More »سچ بتائیں میررضا کا پوسٹ مارٹم آپ نے کیا تھا یا سویپر نے؟کمیشن کا ڈاکٹر اسامہ سے استفسار
کراچی(پاکستان امیج) جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے میررضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ شیخ سے استفسار کیا کہ سچ بتائیں میررضا کا پوسٹ مارٹم آپ نے کیا تھا یا سویپر نے؟ڈاکٹر اسامہ نے کہاکہ میررضا کا پوسٹ مارٹم میں نے خود کیاتھا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس عمر سیال کی …
Read More »پشاور میں 40 سے زائد مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم ممتازے پولیس مقابلے میں ہلاک
پشاور(پاکستان امیج)پشاور میں سنگین جرائم کے متعدد مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم ممتاز خان المعروف ممتازے پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پشاور پولیس اور مطلوب اشتہاری ملزم ممتازے کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ملزم مارا گیا،پولیس کو مطلوب ممتازے قتل، اقدام قتل، بھتہ خوری اور لینڈ مافیا سے متعلق سنگین نوعیت …
Read More »ایزی پیسہ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، آج سے نئی آفر شروع
اسلام آباد(پاکستان امیج)ایزی پیسہ نے اپنے صارفین کے لیے ستمبر کے آغاز پر نئی پروموشنل آفر متعارف کرا دی جس کے تحت گیمنگ سے متعلق مختلف خریداریوں پر صارفین کو خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ ایزی پیسہ کی آفیشل تفصیلات کے مطابق نئی آفر یکم ستمبر سے 15 ستمبر 2026 تک جاری رہے گی۔ اس دوران ایزی پیسہ کے ذریعے …
Read More »گاڑی خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، بنک کی نئی آفر آ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر سامنے آگئی حبیب بینک لمیٹڈ (HBL) نے اپنی CarLoan Azadi Offer کے تحت گاڑی کی فنانسنگ پر 14 فیصد فکسڈ مارک اپ، 1.4 فیصد انشورنس اور مفت ٹریکر کی سہولت متعارف کرادی ہے بینک کے مطابق خصوصی آفر 30 ستمبر 2026 تک دستیاب رہے گی۔ HBL کی جانب سے …
Read More »ڈالر سمیت غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتیں کہاں پہنچ گئیں؟ جانیں یکم ستمبر کے تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر سمیت اہم غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس جاری ہوگئے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے 55 پیسے تک پہنچ گیا جبکہ برطانوی پاؤنڈ 381 روپے 75 پیسے اور یورو 327 روپے 20 پیسے میں فروخت ہورہا ہے۔ یکم ستمبر 2026 کو صبح 10 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے اوپن مارکیٹ فاریکس …
Read More »
Pakistan Image