اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان میں پرائز بانڈز رکھنے والوں کے لیے انعامی رقم پر ٹیکس کٹوتی سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پرائز بانڈز شہریوں کی محفوظ ترین سرمایہ کاری اور بچت کے مقبول ذرائع میں سے ایک ہیں، کیونکہ یہ نہ صرف اصل رقم کی حفاظت کی ضمانت دیتے ہیں بلکہ سہ ماہی …
Read More »پاکستان
خصوصی الاؤنس 10 ہزار اور پنشن میں بھی اضافہ! کن سرکاری ملازمین کو ملے گا؟
اسلام آباد(پاکستان امیج)سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ افراد کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی ہے کہ خصوصی الاؤنس اور پنشن میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے نمائندے نواب شیر کے مطابق محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا نے خصوصی کنوینس الاؤنس اور پنشن میں اضافے کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معذور سرکاری ملازمین کا …
Read More »ملک میں گھی، دودھ اور کوکنگ آئل کے 36 فیصد نمونے غیر معیاری نکل آئے
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملک بھر میں گھی، دودھ اور کوکنگ آئل کے معیار سے متعلق تشویشناک انکشاف سامنے آیا ہے، نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے مطابق 491 نمونوں میں سے 176 ٹیسٹ غیر معیاری نکلے، جو مجموعی نمونوں کا تقریباً 36 فیصد بنتے ہیں۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں گھی، …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتیں آسمان کی بلندی پر! جانیں اتوار 9 اگست کی صبح کے ریٹس
کراچی (پاکستان امیج )پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز اتوار 9 اگست 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 56 ہزار 536 روپے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے جبکہ آج ہفتہ وار تعطیل کے باعث یہ نرخ کل سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط …
Read More »برطانوی پاؤنڈ 379، کینیڈین ڈالر 202 کا! جانیں امریکی ڈالر سمیت دیگر کرنسی کے ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، یو اے ای درہم سمیت دیگر اہم کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ 9 اگست 2026 کو صبح 8 بج کر 22 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے فاریکس ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 278.50 روپے جبکہ قیمت …
Read More »حافظ نعیم نے 9 اگست کو وزیراعلیٰ پنجاب اور گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان واپس لے لیا
لاہور(پاکستان امیج)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم نے 9 اگست کو ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان واپس لیتے ہوئے 16 اگست 2026 کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی زیر صدارت دھرنوں کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس کے بعد ویڈیو بیان بھی جاری کیا گیا۔ اجلاس …
Read More »پیٹرول مہنگا ہے لیکن قلت کہیں آنے نہیں دی، وزیر پیٹرولیم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے ترکش پیٹرولیم پاکستان کے سمندروں میں آف شور ڈرلنگ کرنے جا رہی ہے، اس کے بعد ایک بڑی سرمایہ کاری آئے گی جب کہ محدود وسائل کے باوجود حکومت نے عوام کو ریلیف دینے اور تیل کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی پوری کوشش کی، پیٹرول آج بھی …
Read More »دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
لاہور(پاکستان امیج)دریاؤں اور برساتی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا، ڈی جی خان اور راجن پور کے پہاڑی نالوں میں کم سے درمیانے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق این ڈی ایم اے کا کہنا ہے …
Read More »مریم نواز سے ایم پی ایز کی ملاقات، سیاسی امور، عوامی فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے وہاڑی کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں محمد یوسف کسیلہ، ملک نوشیر انجم لنگڑیال، میاں محمد ثاقب خورشید اور محمد نعیم اختر خان بھابھہ شامل تھے، ملاقات کے دوران سیاسی امور، ترقیاتی پراجیکٹس اور عوامی فلاحی منصوبوں پر بات چیت ہوئی۔ ارکان صوبائی اسمبلی نے 5 دہائیوں …
Read More »مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، اسلام آباد کو برقی قمقموں، اسکرینز سے سجادیا گیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو خصوصی طور پر برقی قمقموں، قومی پرچموں اور ایل ای ڈی اسکرینز سے سجا دیا گیا۔ شاہراہ دستور پر پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے قومی پرچم آویزاں کیے گئے ہیں جبکہ پارلیمنٹ ہاؤس سمیت اہم سرکاری عمارتوں کو …
Read More »
Pakistan Image