کراچی(پاکستان امیج) ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل کراچی نے غیر قانونی کرنسی ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کر لی۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون منتظر مہدی کی ہدایات اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل کراچی کی نگرانی میں ایف آئی …
Read More »پاکستان
ہری پور؛ طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، متعدد دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع
ہری پور(پاکستان امیج) گاؤں کالیلاڑ ناڑہ آمازئی غازی میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے واحد سڑک مکمل بند ہوگی۔ ذرائع کے مطابق واحد سڑک بند ہونے سے متعدد دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ گاؤں کا گورنمنٹ پرائمری اسکول کالیلاڑ بھی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگیا جبکہ بجلی کے کھمبے گرنے سے پورے علاقے کی بجلی منقطع ہوگئی۔ …
Read More »جب صوبائی اسمبلیاں اورپارلیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہےکہ صوبائی اسمبلیاں اورپارلیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سےنئے صوبے بھی بن جائیں گے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیرتارڑ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں سب سے بڑا مسئلہ انتخابات کرانا تھا، آزادکشمیر میں انتخابات پرامن اورشفاف ہوئے۔ صوبوں سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا …
Read More »سندھو دیش کا نعرہ غداری نہیں لیکن سندھ میں نیا صوبہ بنانا غداری کہا جاتا ہے: خالد مقبول
ڈیلس(پاکستان امیج) ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ سندھو دیش کا نعرہ غداری نہیں لیکن سندھ میں نیا صوبہ بنانا غداری کہا جاتا ہے۔ ڈیلس میں اسٹینڈ ود پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کہا کہ پاکستان میں آبادی کے ساتھ نئے صوبوں کا قیام ضروری ہے، لسانی نہیں، انتظامی بنیادوں …
Read More »سونے کو بڑا جھٹکا ، تین ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا
کراچی (پاکستان امیج)مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے، مہنگائی کے خدشات اور امریکا میں شرح سود بڑھنے کے امکانات نے سونے کی قیمت کو تین ہفتوں سے زائد عرصے کی کم ترین سطح پر پہنچا دیا۔ عالمی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.6 فیصد کمی کے بعد 4,302.99 …
Read More »پاک بحریہ کی سب سے بڑی میری ٹائم مشق ‘سی اسپارک 2026’ کا کراچی میں آغاز، نیول چیف کا جنگی تیاریوں پر اظہارِ اطمینان
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں پاک بحریہ کی سب سے بڑی اور اہم میری ٹائم جنگی مشق ’سی اسپارک 2026‘ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ نیول چیف کی زیر صدارت افتتاحی بریفنگ میں مسلح افواج کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی، جبکہ ان مشقوں کا مقصد ملکی دفاع اور جنگی تیاریوں کو ناقابل تسخیر بنانا ہے۔ آئی ایس پی آر …
Read More »اب دفتر جانے کی ضرورت نہیں! نادرا ایپ میں شہریوں کے لیے بڑی سہولت آگئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئیڈینٹیٹی موبائل ایپ کا نیا ورژن 5.7.4 جاری کردیا، جس میں شہریوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے متعدد نئی اور اہم سہولتیں شامل کی گئی ہیں۔ نادرا کے مطابق نئے ورژن میں ایف آئی اے کو آن لائن شکایت درج کرانے، فیملی ریکارڈ میں نام شامل کرنے، …
Read More »راولپنڈی، اسلام آباد میں مسلسل دوسرے روز بارش،ندی نالوں میں طغیانی،رین ایمر جنسی نافذ
راولپنڈی)(پاکستان امیج)جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل دوسرے روز بھی موسلا دھار بارش کا سلسلہ جار ی ، متعدد نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ شدید بارش کے باعث سڑکوں اور گلیوں میں پانی جمع ہونے سے شہریوں کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ راولپنڈی میں نالہ لئی …
Read More »اگست کے دوران مہنگائی میں بڑا اضافہ ، ٹماٹر 128، پیاز 125 اور گندم 87 فیصد مہنگی
لاہور(پاکستان امیج)ملک میں مہنگائی نے ایک بار پھر عوام کی مشکلات بڑھا دیں، اگست کے دوران مہنگائی کی سالانہ شرح 11.2 فیصد تک پہنچ گئی جو ایک ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ ڈبل ڈیجٹ میں داخل ہوگئی۔ جولائی میں مہنگائی کی شرح 9.2 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ مہنگائی میں اضافے نے روزمرہ استعمال کی اشیاء خریدنے والے شہریوں …
Read More »موبائل کا اسکرین پروٹیکٹر ٹوٹ گیا؟ اسے فوراً بدلنے کی وجہ جان لیں
لاہور(پاکستان امیج)بیشتر افراد اپنے موبائل فون کی اسکرین کو خراشوں اور ٹوٹ پھوٹ سے بچانے کے لیے اسکرین پروٹیکٹر کا استعمال کرتے ہیں۔ مارکیٹ میں مختلف اقسام کے اسکرین پروٹیکٹر دستیاب ہیں، جن میں نرم فلم اور گلاس پر مبنی پروٹیکٹر شامل ہیں۔ فون گرنے یا کسی نوکیلی چیز سے ٹکرانے کی صورت میں اسکرین پروٹیکٹر متاثر ہو سکتا ہے …
Read More »
Pakistan Image