عمران خان کی طرح 3 قیدیوں کی نجی اسپتال سے علاج کی درخواستوں پر اہم پیشرفت

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین قیدیوں کو سپریم کورٹ فیصلے کے مطابق ریلیف دینے کے کیس میں تین قیدیوں کی درخواستیں مسترد کر دیں۔
ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید تینوں قیدیوں کی درخواستیں مسترد کر دیں، جسٹس محمد آصف نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔

 

 

واضح رہے کہ تین قیدیوں نے پرائیویٹ اسپتال میں علاج اور بیرون ملک ٹیلی فونک گفتگو کرنے کی سہولت کی استدعا کی تھی۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *