اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف بیورو کریسی ہی ہے جو ہمیشہ احتساب کے عمل سے بالاتر رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی سطح پر احتساب کے نظام میں موجود خلا کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بیوروکریسی واحد طبقہ …
Read More »پاکستان
عمران خان اسپتال منتقلی، توہینِ عدالت پر فوری سماعت کی دوسری درخواست بھی مسترد
اسلام آباد(پاکستان امیج) عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق توہینِ عدالت پر فوری سماعت کی دوسری درخواست بھی مسترد کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے میں عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست کی فوری سماعت کی دوسری درخواست بھی مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق توہین عدالت …
Read More »صوبوں کی بات تو کی جا رہی ہے، کیا اس کی تیاری بھی ہے؟ مولانا فضل الرحمان
سکھر(پاکستان امیج) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ملک میں انتظامی یونٹ اور صوبے بنانے سے متعلق بات تو کی جا رہی ہے لیکن کیا اس کی تیاری بھی کی ہے۔ سکھر میں جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ صوبوں کی بات تو چھیڑ دی …
Read More »نواز شریف نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو 100 روزہ اصلاحاتی پروگرام دے دیا
لاہور(پاکستان امیج)صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف اور وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آزادکشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے ملاقات کی جس میں عوام کے مسائل کے فوری حل پر زور دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی طارق فاروق بھی شریک ہوئے، صدر مسلم …
Read More »کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا۔ اس حوالے سے فرانس کے قونصل خانے نے اعلان کیا ہے اور کراچی کے لیے ’الوداع کراچی‘ کا پیغام لکھا ہے۔ فرانسیسی قونصل خانے کی جانب سے دوستوں اور شراکت داروں کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ قونصل خانے سے فرانس اور یورپی یونین کے پرچم بھی اتار …
Read More »دادو: گاؤں دانو چانڈیو میں 2 برادریوں میں مسلح تصادم، 8 افراد جاں بحق
دادو(پاکستان امیج)دادو کے کچے کے گاؤں دانو چانڈیو میں دو گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے، دونوں برادریوں کے درمیان زمین کا تنازع چل رہا تھا، جبکہ راستہ نکالنے کے معاملے پر جھگڑا ہوا، جس کے بعد دونوں گروہوں میں فائرنگ …
Read More »شدید گرمی اور حبس میں ملک بھر میں طویل دورانیے کی بجلی بندش جاری، لوڈشیڈنگ 16 گھنٹے تک پہنچ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)شدید گرمی اور حبس میں ملک بھر میں طویل دورانیے کی بجلی بندش جاری ہے، شارٹ فال کے باعث بجلی بندش کا دورانیہ 6 سے 16 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ سے سب سے زیادہ ملک کے جنوبی علاقے متاثر ہیں، جنوبی پنجاب، سندھ اور کے پی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ …
Read More »نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سے آزاد کشمیر کے وزیراعظم اور اسپیکر کی ملاقات
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی اور اسپیکر طارق فاروق نے ملاقات کی۔ آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی اور اسپیکر طارق فاروق نے اظہار اعتماد پر پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلیٰ …
Read More »خیابان بخاری جھگڑا، اے آئی جی آزاد خان نے میرٹ پر تفتیش کی ہدایت کر دی
کراچی(پاکستان امیج) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ڈیفنس خیابان بخاری کے فلیٹ میں جھگڑے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ اے آئی جی آزاد خان نے ڈی آئی جی ساؤتھ کو ہدایت کی ہے کہ واقعے کی غیر جانب دارانہ انکوائری کر کے 3 روز میں رپورٹ پیش کی جائے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے پولیس اہلکاروں سے متعلق …
Read More »کال سینٹر کیس، مزید 20 چینی شہری پاکستان بدر
اسلام آباد (پاکستان امیج) کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد فروخت کرنے کے کیس میں گرفتار مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا گیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ اس نے مزید 20 چینی شہری ڈی پورٹ کر دیے ہیں، ڈی پورٹ ہونے والوں کے نام بھی بلیک لسٹ میں شامل کر دیے گئے ہیں۔ …
Read More »
Pakistan Image