لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے صارفین کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق ایئر کنڈیشنر (اے سی) کے استعمال کا درست طریقہ اپنا کر بجلی کے بل میں نمایاں کمی کی جاسکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اے سی کا درجہ حرارت 22 ڈگری کے بجائے 24 سے 26 ڈگری …
Read More »پاکستان
سونے کی قیمت نے ایک بار پھر سب کو چونکا دیا! فی تولہ ریٹ جان کر دنگ رہ جائیں گے
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 23 اگست 2026 کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 82 ہزار 936 روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ یہ نرخ کل سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔ آل پاکستان جیمز …
Read More »ڈالر نے ایک بار پھر سب کی توجہ کھینچ لی! آج کی قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے کی خرید اور 278.65 روپے کی فروخت کے ساتھ موجود ہے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 376.97 روپے اور یورو 323.27 روپے کی خرید پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ 23 اگست 2026 کو صبح 8 بج کر 23 منٹ …
Read More »پیر کو تہران میں کیا ہونے جارہا ہے؟ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے دورے کی تفصیلات سامنے
اسلام آباد(پاکستان امیج)اپاکستان اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر پیر کو تہران پہنچیں گے جہاں ان کی اہم ملاقاتیں ہوں گی اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ ایرانی وزارت …
Read More »سفاک شوہر کا والد اور ملازم کے ساتھ ملکر بیوی کا بہیمانہ قتل، خاتونِ اول آصفہ کا دکھ کا اظہار
اسلام آباد(پاکستان امیج)خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے راولپنڈی میں حنا جاوید کے مبینہ بہیمانہ قتل پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے تعزیت کی ہے۔ انہوں نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس ہولناک جرم کی مکمل اور شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار افراد کو کیفرِ کردار تک پہنچا کر مثال …
Read More »جڑواں شہروں میں وقفے وقفے سے شدید بارش، نالہ لئی میں پانی خطرناک سطح تک بلند، الرٹ جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج) شہر اقتدار اور جڑواں شہر راولپنڈی میں شدید طوفان اور وقفے وقفے سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہوگئی ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی میں پانی کی سطح 16 فٹ تک پہنچ گئی ہے جہاں الرٹ جاری کردیا …
Read More »کراچی میں بادلوں کے ڈیرے، مختلف علاقوں میں پھوار، موسم خوشگوار
کراچی(پاکستان امیج) شہر قائد میں بادلوں کا راج ہے جس کے سبب مختلف علاقوں میں پھوار اور بوندا باندی سے موسم خوش گوار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم مرطوب اور مطلع ابر آلود رہنے کی توقع ہے جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ …
Read More »ایس آئی ایف سی کی ریگولیٹری اصلاحات، کاروباری آسانیوں اور سرمایہ کاری کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر اعظم کی ہدایت پر اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) نے ریگولیٹری اصلاحات پر مؤثر عملدرآمد کے لیے اقدامات تیز کردیئے ہیں، جس کا مقصد کاروباری سرگرمیوں میں آسانی اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی جانب سے جاری اقدامات کے تحت غیر ضروری …
Read More »محبت میں مبتلا امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے نوجوان سے نکاح
کراچی(پاکستان امیج) پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون نے پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کرنے کے بعد نکاح کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 58 سالہ امریکی خاتون روزانا مرینا نے 34 سالہ عادل شہزاد سے شادی کرلی۔ عادل شہزاد کا کہنا ہے کہ تین سال قبل سوشل میڈیا پر دونوں کی دوستی ہوئی جو وقت کے ساتھ محبت …
Read More »جماعت اسلامی کا 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر ہڑتال کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم لیوی کے معاملے پر 12 ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری جدوجہد بہترین انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، حکومت کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنا …
Read More »
Pakistan Image