پاکستان

حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے: حافظ نعیم

لاہور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت ریلیف کا ڈرامہ بند اور پٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کرے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم لیوی ختم اور پالیسی ریٹ کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جماعت اسلامی 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کرے گی، …

Read More »

عمران خان کی شفاء ہسپتال منتقلی کا کیس سپریم کورٹ سے وفاقی آئینی عدالت منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی آئینی عدالت میں تین دیگر قیدیوں کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کی طرز پر طبی بنیادوں پر ریلیف اور ہسپتال منتقلی کے لیے دائر کی گئی درخواستوں پر بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، اٹارنی جنرل کی استدعا پر وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ اور ملک بھر کی تمام ہائیکورٹس سے اس نوعیت …

Read More »

سہیل آفریدی نے لاہور کا دورہ کرکے حکمرانوں کے خوف کا چہرہ آشکار کردیا، فواد چوہدری

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری فواد خیبرپختونخواہ کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حالیہ ہنگامہ خیز دورہ لاہور اور پنجاب پولیس سے تصادم کو تحریک انصاف کی سیاست کا اہم موڑ سمجھتے ہیں، انہوں نے سہیل آفریدی کے پنجاب میں داخلے اور جرات مندانہ رویے کی کھل کر تعریف کرتے ہوئے انہیں پارٹی کا ایک نیا اور …

Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، شہریوں کیلئے اہم الرٹ

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا جبکہ وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا تاہم شہری علاقوں میں نکاسی آب کے مسائل کے باعث معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد بالائی پنجاب خیبرپختونخوا گلگت بلتستان …

Read More »

خواتین کے لیے بڑی خوشخبری، نادرا کا بھرتیوں کا اعلان ، تعلیمی قابلیت انٹرمیڈیٹ

لاہور(پاکستان امیج)’نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی‘ (نادرا) نے پنجاب کے 8 مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے ’جونیئر ایگزیکٹو‘ (ڈیٹا انٹری آپریٹر) کی آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان عہدوں پر بھرتی کے لیے امیدواروں کے واک اِن ٹیسٹ اور انٹرویوز 29 ستمبر سے یکم اکتوبر 2026 تک سرگودھا میں منعقد ہوں گے۔ یہ بھرتیاں فیصل …

Read More »

پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، مرغی سستی، انڈے مہنگے

لاہور(پاکستان امیج مقامی مارکیٹ میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں نیا ردوبدل سامنے آیا ہے، جس کے تحت برائلر گوشت 7 روپے فی کلو سستا جبکہ انڈے 2 روپے درجن مہنگے ہو گئے ہیں۔ اس تبدیلی کے بعد گوشت کا سرکاری نرخ 447 روپے اور انڈوں کا نیا ریٹ 247 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دورِ …

Read More »

سونا مزید سستا ہوگا یا پھر مہنگا؟ عالمی مارکیٹ سے بڑی خبر آ گئی

کراچی (پاکستان امیج)مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی ترسیل اور سپلائی کو درپیش بڑھتے خطرات نے عالمی منڈیوں میں مہنگائی کے خدشات کو دوبارہ نمایاں کردیا ہے جس کے نتیجے میں امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی توقعات مضبوط ہونے اور سونے کی قیمت پر دباؤ بڑھنے لگا ہے۔ بلومبرگ کے مطابق سونا تقریباً 4,300 ڈالر …

Read More »

امریکی ڈالر 279 ، برطانوی پاؤنڈ 380 روپے کا! جانیے دیگر غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر، یورو، پاؤنڈ، سعودی ریال اور دیگر اہم کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ 15 ستمبر 2026 کو صبح 11 بجے پر اپ ڈیٹ ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278 روپے خرید جبکہ 278.35 روپے فروخت ہورہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی …

Read More »

سونے اور چاندی کی بھاؤ میں کمی! جانیے 15 ستمبر کی صبح فی تولہ کتنے میں ہے دستیاب

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 15 ستمبر 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 53 ہزار 336 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے تاہم یہ نرخ سہ پہر 3 بجت تک کار امد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔ آل پاکستان …

Read More »

آزاد جموں کشمیر کے صدارتی انتخاب کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان

آزاد کشمیر(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر نے نئے صدر کے انتخاب کے لیے باضابطہ شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق صدارتی الیکشن 24 ستمبر 2026 کو منعقد ہوں گے۔ آزاد جموں کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ مظفرآباد میں ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف الیکشن …

Read More »