پاکستان

قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کتنی ہوگی؟ تعین کیسے کیا جائے گا؟ سپریم کورٹ میں اہم فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے میں دیت کی رقم کتنی ہوگی اور تعین کیسے کیے جانے سے متعلق اہم فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے مجرم ندیم خان کی اپیل میں فیصلہ محفوظ کیا۔ وکیل مجرم نے دلائل دیے کہ مجرم اپنی سزا پوری …

Read More »

پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے دھرنے دوسرے روز بھی جاری

کراچی(پاکستان امیج) پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی کے دھرنے دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ لاہور میں چیئرنگ کراس مال روڈ پر وزیر اعلیٰ ہاوس کے باہر کارکنان دھرنے کے پنڈال میں موجود ہیں۔ کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں گورنر ہاؤسز کے باہر بھی دھرنے جاری ہیں جہاں کارکنان دوسرے روز بھی موجود ہیں۔ گزشتہ روز امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ …

Read More »

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی

اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس آج ہوں گے، دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں اہم قانون سازی سمیت مکہ امن معاہدے پر متفقہ قرارداد پیش ہوگی جبکہ نئے صوبوں کے قیام پر تفصیلی بحث ہوگی، 17 قوانین منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق طویل وقفے کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ …

Read More »

صوابی میں پانچ افراد کے ڈوبنے کا واقعہ، باپ، دو بیٹوں اور ایک نوجوان کی تلاش جاری

پشاور(پاکستان امیج) ضلع صوابی میں ہنڈ کے مقام پر دریائے سندھ سے ایک لاش نکال لی گئی، باپ، دو بیٹوں اور ایک نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ امدادی ادارے کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر سیر و تفریح کے لیے آنے والے افراد دریائے سندھ کے ٹھںڈے پانی اور ہواؤں سے لطف اندوز ہورہے تھے کہ اس دوران نہاتے …

Read More »

خیبرپختونخوا بلدیاتی قانون میں تبدیلی کے بعد حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر

اسلام آباد(پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے 7 اضلاع میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کا عمل مؤخر کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق خیبر، کرم، مانسہرہ، ملاکنڈ، شانگلہ، اپر چترال اور باجوڑ میں حلقہ بندیاں مؤخر کی گئیں۔ کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کے بعد فیصلہ کیا گیا۔ …

Read More »

پاکستان کو سب سے زیادہ ریوینیو دینے والے کراچی کی صورتحال ہی خراب ہے: فاروق ستار

کراچی (پاکستان امیج)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ پاکستان کو سب سے زیادہ ریوینیو دینے والے کراچی کی صورتحال ہی خراب ہے۔ انہوں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی بقاء اور سالمیت اب مزید انتظامی یونٹس کے قیام کے بغیر ناممکن ہے۔ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ جب …

Read More »

اگر صوبے بنانا غداری تھا تو آئین میں اس کا ذکر کیوں موجود ہے، خالد مقبول

کراچی (پاکستان امیج)چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول نے کہا ہے کہ اگر صوبے بنانا غداری تھا تو آئین میں اس کا ذکر کیوں موجود ہے، آبادی کے لحاظ سے صوبے بننے چاہئیں۔ چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا کہ زیادہ آبادی کے باوجود یہ صوبے انتظامی یونٹ …

Read More »

آن لائن فراڈ میں ملوث 284 غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج ) آن لائن فراڈ میں مبینہ طور پر ملوث 284 غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزارت داخلہ نے 284 غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کردیے ہیں، گرفتار غیرملکیوں کے لیے 15 روزہ ون ٹائم ایگزٹ پرمٹ جاری کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے اور این سی سی …

Read More »

ملک بھر میں سونے کی قیمت کم ہوگئی، 16 اگست 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت کم ہوگئی، سونے کی نئی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار سے بھی گرگئی۔ ہفتے کے روز جاری کردہ سونے کے یہ نرخ آج بھی برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کی کمی ہوئی …

Read More »

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 16 اگست 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ہفتے کے روز جاری کردہ غیرملکی کرنسی ریٹس آج بھی برقرار رہیں گے۔ اوپن مارکیٹ اور …

Read More »