کراچی (پاکستان امیج)پاک بحریہ نے آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرۂ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کی جب کہ پی این ایس/ایم ہنگور نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا اینٹی شپ کروز میزائل کامیابی سے فائر کیا۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے پی این ایس/ایم ہنگور کی پہلی لائیو ویپن فائرنگ کا مشاہدہ کیا، …
Read More »پاکستان
اسلام آباد اور راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال
اسلام آباد(پاکستان امیج) راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں متاثر ہونے والی انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ایک ٹیلی کام آپریٹر کے نیٹ ورک میں آپٹیکل فائبر کیبل کٹنے سے سروس متاثر ہوئی تھی، جس کے باعث چند سروس فراہم کنندگان کے نیٹ ورک …
Read More »ہاکس بے کے قریب سمندر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا
کراچی(پاکستان امیج) ہاکس بے کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کی مطابق ہاکس بے منوڑہ ہٹ نمبر این 08 کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا، ڈوبنے والے نوجوان عبد الباسط کی نعش ایدھی بحری رضا کاروں نے نکال لی۔ حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان متوفی کی نعش …
Read More »حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی ہے: وزیراعظم
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی ہے، وزیراعظم عالمی یومِ سیاحت کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج پاکستان اور دنیا بھر میں شعبۂ سیاحت سے وابستہ افراد اور سیاحوں کے ذوقِ تحقیق و تجسس اور …
Read More »مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخب
مظفرآباد(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار ڈاکٹر نجیب نقی 32 ووٹ لیکر آزاد کشمیر کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔ ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہوئے ہیں۔ صدارتی انتخاب اور نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے دعوت نامے بھی جاری کیے گئے ہیں، نو منتخب صدر آج ہی اپنے عہدے کا …
Read More »سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 8 دہشتگرد ہلاک
پشاور(پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں جب کہ شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 8دہشتگرد جہنم واصل کردیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مکمل تباہ کر دیا گیا، ہلاک دہشت گردوں کے …
Read More »پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، اے آئی اور مینٹل ہیلتھ ٹریننگ متعارف کرانے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت تعلیمی اصلاحات سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا، جس میں پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے لیے نئے نصاب اور تدریسی نظام میں اصلاحات کی منظوری دی گئی۔ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذیلی ادارے پیکٹا نے اجلاس میں نئے نصاب پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں انگلش، میتھ، سوشل سٹڈیز، اردو اور ارلی …
Read More »27 ستمبر؛ کسی کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دینگے، خلا ف ورزی پر سخت ایکشن ہوگا، آئی جی پنجاب
لاہور(پاکستان امیج) آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو کسی کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں دیں گے اور خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کو صاف طور پر یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ قانون کی خلاف ورزی پر آہنی ہاتھوں …
Read More »ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
لاہور(پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ جسٹس عبہر گل خان نے ڈاکٹر عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی جانب سے رانا مدثر …
Read More »عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں معمولی کمی! چاندی اور پلاٹینم کی قیمت بڑھ گئی
کراچی (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں منگل کو نمایاں اتار چڑھاؤ نہیں دیکھا گیا تاہم سرمایہ کار امریکی شرح سود کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق اشاروں کے منتظر ہیں۔ بلند شرح سود طویل عرصے تک برقرار رہنے کے امکانات کے باعث سونے کی قیمت پر دباؤ برقرار ہے۔ عالمی اسپاٹ مارکیٹ میں سونے کی قیمت معمولی …
Read More »
Pakistan Image