کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 23 جون 2026 کی صبح فی تولہ سونا 4 لاکھ 42 ہزار 636 روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار امد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن نئے نرخ جاری کرے گی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق …
Read More »پاکستان
دنیا ڈیجیٹل ہوسکتی ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ پنجاب میں کاروباری مراکز کی ڈیجیٹل نگرانی
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے شادی ہالز، مارکیٹس، فارم ہاؤسز اور بڑے فوڈ چینز کی نگرانی کے لیے کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ریونیو سے متعلق اجلاس میں کیا گیا جس میں صوبے کی ٹیکس وصولی کے نظام کو مزید موثر بنانے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں طے پایا …
Read More »کراچی میں سمندری ہوائیں مکمل طور پر فعال، صبح و رات کے وقت بوندا باندی کا امکان
کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں 3 روز کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، گرم اور مرطوب کا امکان ہے جبکہ اس دوران کبھی کبھار تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چلنے اور رات کے کراچی میں صبح و رات کے اوقات میں کہیں کہیں بوندا باندی کا امکان ہے، اگلے چند روز کے دوران سمندری ہوائیں مکمل طور …
Read More »ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری، فنانس بل 2026/27 کا حتمی مسودہ پیش
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایوان میں موجود ہیں۔ اجلاس میں فنانس بل 2026/27 پیش کیا گیا، جس کی منظوری کے ساتھ ہی آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور ہونے کی راہ ہموار ہو گئی۔ کل ضمنی گرانٹس کی منظوری دی جائے گی …
Read More »ایرانی صدر کا دورۂ پاکستان، راولپنڈی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل
راولپنڈی(پاکستان امیج)صدر اسلامی جمہوریہ ایران مسعود پیزشکیان کے دورۂ پاکستان کے پیش نظر راولپنڈی میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق نور خان ایئربیس اور اس کے گرد و نواح میں سخت سیکیورٹی نافذ کر دی گئی ہے۔ ایرانی صدر کی آمد اور واپسی تک سیکیورٹی ڈیوٹی پر راولپنڈی پولیس کے 600 …
Read More »ایران امریکہ مذاکرات کا اگلا مرحلہ سخت، حتمی معاہدہ قابلِ حصول ہے: اسحاق ڈار
اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا ایران کے برگن سٹاک مذاکرات چند روز قبل شروع ہو سکتے تھے، ایران پر عائد پابندیاں فوری نہیں ہٹائی جائیں گی، مذاکرات کا اگلا مرحلہ سخت ہوگا، حتمی معاہدہ قابلِ حصول ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے …
Read More »یکم جولائی سے پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس وصولی کا نظام ختم، آن لائن ادائیگی ہوگی
اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد: یکم جولائی 2026 سے تمام پاسپورٹ دفاتر میں نقد فیس وصولی کا نظام ختم کردیا جائے گا اور پاسپورٹ فیس ڈیجیٹل ذرائع سے ادا کرنی ہوگی۔ ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت زونل سربراہان کے اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ یکم جولائی 2026 سے تمام پاسپورٹ دفاتر میں …
Read More »جج کی نیت صرف اللہ جانتا ہے، ہمیں اس طرف نہ لے کر جائیں کہ بے ایمان لکھ دیں، سپریم کورٹ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ جج کی نیت صرف اللہ جانتا ہے، ہمیں اس طرف نہ لے کر جائیں کہ بے ایمان لکھ دیں۔ عدالت عظمیٰ نے نایاب عمرانی کی بہن صنم عمرانی قتل کیس میں گواہیوں کو غلط ریکارڈ کرنے کے معاملے پر ٹرائل کورٹ کو …
Read More »سوشل میڈیا کی آمدن پر ٹیکس کی تجویز، ٹیکس کیسے اکٹھا کیا جائے گا، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فنانس بل 2026 کی منظوری کیلئے ترمیم شدہ رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی جب کہ بل میں متعدد ترامیم تجویز کر دی گئیں اور ترامیم کے ساتھ منظور کرنے کی سفارش بھی کر دی۔ سفارشات میں سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن پر 5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس …
Read More »پاکستان میں بنجر زمینوں کی بحالی اور جدید زراعت کے فروغ کی جانب بڑا قدم
اسلام آباد(پاکستان امیج)جدید زراعت اور بنجر زمینوں کی بحالی کے پائیدار اقدامات سے پاکستان زرعی شعبے میں نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے۔ پاکستان و چین کے اشتراک سے بنجر علاقوں میں جدید زراعت کے فروغ کے لیے پہلی زرعی تحقیقی لیبارٹری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس کا مقصد پاکستان کی وسیع بنجر اور صحرائی زمینوں کو …
Read More »
Pakistan Image