پاکستان

بینک اکاؤنٹ رکھنے والے ہو جائیں محتاط، یکم جولائی سے حکومت نے نیا نظام متعارف کرا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے ٹیکس چوری کی روک تھام اور مالیاتی نظام میں شفافیت بڑھانے کے لیے نیا قانون نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت یکم جولائی 2026 سے 10 کروڑ روپے یا اس سے زائد مالیت کی بینک ٹرانزیکشنز کا ڈیٹا رپورٹ کرنا لازمی ہوگا۔ فنانس ایکٹ 2026 کے تحت انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں نئی شق …

Read More »

امریکی ڈالر، سعودی ریال یا برطانوی پاؤنڈ خریدنا ہے؟ پہلے آج کے تازہ نرخ جان لیں

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ بدھ یکم جولائی 2026 کو اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خرید و فروخت میں معمولی استحکام دیکھا گیا جہاں ڈالر 279.00 روپے میں خریدا اور 279.20 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی فروخت 372.25 روپے، یورو …

Read More »

بہترین موقع ہے خرید لو ورنہ! سولر پینلز، لیتھیم بیٹریز اور انورٹرز سب کچھ سستا ہوگیا

لاہور(پاکستان امیج)نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر شہر قائد میں سولر انرجی استعمال کرنے والوں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے جہاں سولر سسٹمز کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں اور انورٹرز کی قیمتیں پہلے کے مقابلے میں واضح طور پر کم ہو گئی ہیں جس سے صارفین …

Read More »

حکومت کی سود سے پاک مالیاتی نظام کے لیے جامع حکمتِ عملی جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پاکستان میں سود سے پاک مالیاتی نظام کے نفاذ کے لیے جامع حکمتِ عملی جاری کر دی، جس کے تحت نئے نظام کی جانب منتقلی مرحلہ وار کی جائے گی تاکہ مالیاتی استحکام برقرار رہے اور معیشت پر منفی اثرات نہ پڑیں۔ وزارت خزانہ کی رپورٹ “2027 کے بعد پاکستان کے مالیاتی نظام سے متعلق حکمتِ …

Read More »

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (پاکستان امیج)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی، جس کی بڑی وجہ امریکی ٹریژری ییلڈز میں اضافہ اور امریکی ڈالر کی مضبوطی قرار دی جا رہی ہے۔ اسپاٹ گولڈ کی قیمت 0.7 فیصد کمی کے بعد 3,979.41 ڈالر فی اونس پر آ گئی ، گزشتہ سیشن میں یہ 3,942.99 ڈالر فی اونس تک گر گئی تھی، …

Read More »

ملک میں مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل سے ملک میں مون سون بارشوں کا پہلا باقاعدہ اسپیل متوقع ہے، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، شمالی بلوچستان اور بالائی سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور سیلابی صورت حال کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات اور …

Read More »

پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں نمایاں پیش رفت، سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید مضبوط

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایس ای سی پی کی اصلاحات سے پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کو فروغ مل رہا ہے۔ سال 2026 کی پہلی ششماہی میں 9 کمپنیوں نے آئی پی اوز کے ذریعے مختلف شعبوں میں 20 ارب روپے سے زائد سرمایہ اکٹھا کیا۔ شیئرز جاری کرنے والی کمپنیاں میں مینو فیکچرنگ، پیٹرولیم، ڈیری، اسلامی …

Read More »

بلوچستان کی سرحر پر افغان طالبان رجیم کے4 ڈرونز کو سیکیورٹی فورسز نے مار گرایا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاک فوج نے بلوچستان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بھیجے گئے چار ڈرون کامیابی سے تباہ کر دیے جبکہ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی قسم کی اشتعال انگیزی کا فوری، فیصلہ کن اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔ آئی ایس …

Read More »

چین کو بھی سندھ طاس معاہدے کا حصہ بنایا جائے، وکٹر گاؤ

اسلام آباد(پاکستان امیج) سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن (سی سی جی) کے صدر وکٹر گاؤ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ بین الاقوامی قوانین اور علاقائی استحکام کے لیے نہایت اہم ہے، اور اس کا مکمل احترام اور تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جانا چاہیے، انہوں نے تجویز دی ہے کہ چین کو بھی اس معاہدے کا حصہ بنایا …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام، ایک اور تاریخی سنگ میل عبور

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ پروگرام نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ منصوبے کے تحت 1 لاکھ 66 ہزار بلاسود قرضے جاری کیے گئے۔ گھروں کی تعمیر کے لیے 215 ارب 76 کروڑ روپے سے زائد جاری کیے جا چکے ہیں جن کی مدد سے اب تک 1 لاکھ 5 …

Read More »