پاکستان

ڈالر خریدنے اور بیچنے والوں کیلئے بڑی خبر! غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹ سامنے آگئے

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں جس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.05 روپے خرید اور 279.30 روپے فروخت پر دستیاب ہے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خریداری 278.10 روپے اور قیمت فروخت 278.60 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 368.52 …

Read More »

پاکستانی کیوں جمع کر رہے ہیں ایرانی کرنسی؟ قیمت بڑھنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ان دنوں ایک غیر معمولی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں ایرانی ریال کی طلب اچانک بڑھنے کے باعث اس کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ صورتحال ایران اور امریکا کے درمیان 60 روزہ مبینہ امن معاہدے سے متعلق خبروں کے بعد سامنے آئی ہے۔ کرنسی مارکیٹ …

Read More »

صدر مملکت کا سفارتکاری، مکالمے اور تعاون کو فروغ دینے پر خواتین کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن پر خواتین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اقوامِ متحدہ سمیت عالمی فورمز پر خواتین سفارت کار پاکستان کا مؤقف مؤثر انداز میں پیش کر رہی ہیں۔ اپنے پیغام میں صدر پاکستان آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ خواتین سفارت کار …

Read More »

خواتین سفارتکار عالمی امن اور تعاون میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں: آصفہ بھٹو

کراچی(پاکستان امیج) خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے خواتین سفارت کاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ خواتین سفارت کار عالمی امن اور تعاون میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں۔ اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستانی خواتین نے سفارت کاری کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں اور عالمی …

Read More »

محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں پاک ایران تعلقات، خطے کی سکیورٹی صورتحال اور حالیہ امن پیشرفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں کشیدگی میں کمی پر اطمینان کا اظہار کیا اور دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے …

Read More »

پاکستان خطے کے امن کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا ایران معاہدے میں عالمی برادری نے پاکستان کے تعمیری کردار کو تسلیم کیا ہے، خطے کے امن کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے پر تیار ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں کہنا تھا کہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے گزشتہ روز …

Read More »

قومی اسمبلی نے فنانس بل2026 کثرتِ رائے سے منظور کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی نے 18ہزار 700ارب سے زائد کے وفاقی بجٹ فنانس بل2026 کی کثرتِ رائے سے منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا جس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایوان میں موجود تھے۔ اجلاس میں فنانس بل 2026/27 پیش کیا گیا، جس کی منظوری کے ساتھ ہی آئندہ مالی سال …

Read More »

بشریٰ بی بی کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

راولپنڈی (پاکستان امیج)انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کو ایک بڑا ریلیف دیتے ہوئے 26 نومبر کے احتجاج کے تناظر میں درج 29 مقدمات میں ان کی عبوری ضمانت میں 11 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے ان تمام …

Read More »

2018 کے انتخابات کے بعد قائم حکومت آئینی تھی تو ہماری حکومت بھی آئینی ہے، بات نکلی تو بہت دور تک جائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ اگر 2018 ان انتخابات میں بھرپور جادوگری، بیلٹ بکس بھرنے اور دھمکیاں دینے کے الزامات درست نہیں تو اس کی مکمل تحقیقات کرالی جائیں، اگر 2018 کی حکومت کو آئینی اور جائز حکومت تسلیم کیا جاتا ہے تو موجودہ حکومت بھی اتنی ہی جائز اور آئینی حیثیت رکھتی ہے۔ وہ قومی …

Read More »

عمران خان سے سابق اعلیٰ شخصیت کی ملاقات سے متعلق متنازع خبر: یوٹیوبر رضی طاہر کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے بانی پی ٹی آئی سے سابق اعلی شخصیت کی ملاقات کی متنازع خبر سے متعلق این سی سی آئی اے کے مقدمہ میں یوٹیوبر رضی طاہر کی ضمانت خارج کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے فیصلہ سنا دیا، رضی طاہر دو ہفتے سے عبوری ضمانت پر تھے۔ این سی سی آئی اے نے …

Read More »