پاکستان

محرم میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے: طلال چوہدری

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور سیکرٹری داخلہ کی زیر صدارت اجلاس میں محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم جائزہ لیا گیا ہے۔ ‎ اجلاس میں تمام …

Read More »

کراچی میں موسم ابر آلود، 50 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

کراچی (پاکستان امیج)کراچی میں آج بھی دن بھر معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جن کی رفتار 45 تا 50 کلو میٹر فی گھنٹہ تک بڑھ سکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق تیز ہواؤں کے سبب موسم معتدل رہ سکتا ہے، سمندری ہوائیں مسلسل بحال رہنے سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت …

Read More »

نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ, باپ، بیٹا اور خاتون جاں بحق

پشاور(پاکستان امیج) دیربالا میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس میں باپ، بیٹا اور ایک خاتون جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دیر بالا کے علاقے اسبنڑ میں نامعلوم افراد نے اچانک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی …

Read More »

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کی وفاقی و صوبائی وزرا کو بطور گواہ طلب کرنے کی درخواست خارج

راولپنڈی (پاکستان امیج)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں علیمہ خان کی وزرا کو بطور عدالتی گواہ طلب کرنے کی درخواست خارج کردی۔ اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کی عدالتی گواہان کو طلب کرنے کی درخواست کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وفاقی، صوبائی وزرا کو بطورعدالتی …

Read More »

کالعدم ایکشن کمیٹی مہاجرین کی نشستوں کی آڑ میں لشکرکشی کرنا چاہتی ہے: راناثنااللہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کالعدم ایکشن کمیٹی مہاجرین کی نشستوں کے مطالبے کی آڑ میں لشکرکشی کرنا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتےہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ گزشتہ سال کالعدم ایکشن کمیٹی نے 38 مطالبات پیش کیے تھے، ان میں سے …

Read More »

کشمیر سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں، کسی دلیل کی وجہ سے بات کی، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ کشمیر سے متعلق دیے گئے اپنے بیان پر قائم ہوں، انہوں نے جو بیانات دیے میں نے اسکا جواب دیا اور میں نے جو بات کی اسکی دلیل بھی دی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جناب اسپیکر میں …

Read More »

قومی اسمبلی؛ مختلف وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کے 482ارب روپے کی ضمنی گرانٹس منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں ڈویژنوں اور محکموں کے 482ارب روپے ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے بجٹ سے متعلقہ دستاویزات کے مختلف جدول ایوان میں پیش کیے۔ جدول منظور شدہ اخراجات 2026/27، جدول منظور شدہ ضمنی اخراجات 2024/25-2025/26، جدول منظور شدہ متجاوز اخراجات 2016/17-2024/2025 اور آڈٹ رپورٹس برائے سال 2025/2026 …

Read More »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد(پاکستان امیج) عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں 29 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں۔ …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ کا خلع اور حق مہر سے متعلق بڑا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج) لاہور ہائی کورٹ نے خلع اور حق مہر سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس مرزا وقاص رؤف نے خلع کی صورت میں حق مہر کی واپسی کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے حق مہر کے قانون سے متعلق نیا قانونی نکتہ طے کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ …

Read More »

محمود اچکزئی تحریک انصاف کے درمیان بیٹھے عجیب و غریب لگتے ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا احترام ہے لیکن وہ تحریک انصاف کے درمیان بیٹھے عجیب و غریب لگتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اپوزیشن ماضی کی غلطیاں بھلا کر میثاق جمہوریت پر دستخط کرے، ماضی میں ہم سے بھی غلطیاں …

Read More »