پاکستان

نجی ملکیت بنیادی آئینی حق، آئی ٹی بل جانچ کے بغیر منظور نہیں ہوگا: شیری رحمان

اسلام آباد(پاکستان امیج) پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ میں کوئی بھی آئی ٹی، پی ٹی اے یا رائٹ آف وے بل مکمل پارلیمانی جانچ کے بغیر منظور نہیں ہوگا۔ شیری رحمان نے متنازع آئی ٹی بل کے متعلق کہا کہ قومی اسمبلی سے آنے والے بل میں متنازع شقیں برقرار تھیں، اسی لیے سینیٹ …

Read More »

بجٹ میں عوام کو ریلیف نہیں ملا، سودی نظام کا بوجھ بڑھ رہا ہے، حافظ نعیم

لاہور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف نہیں ملا، بلکہ سودی نظام کا بوجھ ہی بڑھ رہا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 18 ہزار ارب روپے کے وفاقی بجٹ میں کوئی نئی چیز نہیں ہے ، بجٹ کا آدھے سے زیادہ حصہ سود کی …

Read More »

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھا لیا

کراچی (پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی پروقار تقریب سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس محمد شفیع صدیقی نے ان سے حلف لیا۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق حلف برداری کی تقریب میں وفاقی …

Read More »

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت؟ سعودی ریال کہاں ہے کھڑا؟ جانیے غیر ملکی کرنسی کے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں اتوار21 جون2026 کیلئے غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 279 روپے جبکہ قیمت فروخت 279.30 روپے ریکارڈ کی گئی۔ فاریکس مارکیٹ کے مطابق برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 371.49 روپے اور قیمت فروخت 375.25 روپے رہی جبکہ …

Read More »

بلاول بھٹو کا پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد ایڈووکیٹ کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کو گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش کاکہنا ہےکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے امجد ایڈووکیٹ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں حکومت سازی کے حوالے سے ضروری ہدایات جاری …

Read More »

مرکزی قیادت کی کےپی کے ناراض اراکین اسمبلی کو صوبائی بجٹ کی حمایت کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی اور صوبائی قیادت نےخیبر پختونخوا کے ناراض اراکین صوبائی اسمبلی کو صوبائی بجٹ کی حمایت کرنے کی ہدایت کردی۔ خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں بیرسٹر گوہر کی دعوت پر بانی چیئرمین رہائی تحریک سےمتعلق اراکین کا اجلاس ہوا،جس میں بیرسٹر گوہر،جنید خان اور قومی اسمبلی کے چیف وہیپ عامر ڈوگرجس میں ناراض اراکین …

Read More »

پارلیمنٹ لاجز کو ویگو ڈالوں سے بچائیں، شام کے بعد وزیر کی گاڑی پر جھنڈا نہیں ہوناچاہئے،خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پارلیمنٹ لاجز کو ویگو ڈالوں سے بچائیں، شام کے بعد وزیر کی گاڑی پر جھنڈا نہیں ہوناچاہئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے اظہار …

Read More »

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی کا 5 ہزار روپےکے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا مطالبہ

لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی ارشد ملک نے 5 ہزار روپےکے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر بھی لگانےکا مطالبہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ارشد ملک نے مطالبہ کیا کہ 5 ہزار کے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر بھی ہونی چاہیے۔ ارشد ملک کا کہنا تھا کہ …

Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم گرم، پارہ 36 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی(پاکستان امیج) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری …

Read More »

بینظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے: صدر زرداری

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی زندگی حوصلے، قربانی اور استقامت کی مثال ہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے 73 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کیلئے خدمات تاریخ کا روشن باب ہیں، بے …

Read More »