کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 23 جون 2026 کی صبح فی تولہ سونا 4 لاکھ 42 ہزار 636 روپے کی سطح پر موجود ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار امد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن نئے نرخ جاری کرے گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ 4 لاکھ 42 ہزار 636 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ نرخ کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 78 ہزار 345 روپے کی سطح پر موجود ہے۔
مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ چاندی 7 ہزار 151 روپے بیچی اور خریدی جارہی ہے۔
Pakistan Image