پاکستان

خیبرپختونخوا اسمبلی کا نیا استحقاق قانون آزادیٔ صحافت پر حملہ ہے، اختیار ولی

پشاور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر اختیار ولی نے صوبائی اسمبلی سے منظور کیے گئے استحقاق ترمیمی ایکٹ کو آزادیٔ صحافت اور جمہوری اقدار کیخلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس قانون کے ذریعے صحافیوں کی آواز دبانے اور اسمبلی کی رپورٹنگ کو حکومتی اجازت سے مشروط کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پشاور میں …

Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی! جانیے 8 جولائی 2026 کو فی تولہ کتنے میں ہے دستیاب

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز بدھ 8 جولائی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 34 ہزار 936 روپے پر کی سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئے ریٹس جاری کیے جائیں گے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے …

Read More »

امریکی ڈالر کہاں جا پہنچا؟ جانیے ریال، درہم، یورو اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے نئے ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے نئے ریٹس سامنے آ گئے ہیں۔ اگر آپ بیرونِ ملک مقیم ہیں، تجارت سے وابستہ ہیں یا رقم منتقل کرنا چاہتے ہیں تو روپے کے مقابلے میں دیگر کرنسیوں کی تازہ ترین صورتحال جاننا آپ کے لیے بے حد ضروری ہے۔ آج صبح کے تازہ ترین …

Read More »

2 غیرملکی خواتین کے اغوا، ریپ کیس میں اہم پیشرفت، رضا ڈار سمیت 4 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

لاہور(پاکستان امیج)کینٹ کہچری لاہور میں 2 غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغوا کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت رضا ڈار سمیت 4 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کردیا گیا۔ سماعت کے دوران استغاثہ نے ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کرتے ہوئے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کے ڈی این اے اور فنگر پرنٹ …

Read More »

’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ فلیگشپ پراجیکٹ ہے، کوتائی برداشت نہیں کرونگی: مریم نواز

لاہور(پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ اور منسلک تمام پروگرامز پنجاب حکومت کا فلیگشپ پراجیکٹ ہے، کوتائی برداشت نہیں کرونگی۔ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ اور ’’اپنی زمین اپنا گھر‘‘ کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا، جس میں کاہنہ جیسے سانحات کی روک تھام کے لیے …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان انسداد منشیات اور امیگریشن تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(پاکستان امیج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان انسداد منشیات اور امیگریشن تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں سری لنکا کے وزیر داخلہ آنند وجے پالا سے ملاقات کی، جس میں باہمی تعاون کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں انسداد …

Read More »

ملک احمد خان کا مریم نواز کو اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم کے اجراء پر خراجِ تحسین

لاہور(پاکستان امیج)سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے مریم نواز شریف کی طرف سے شاندار پالیسی پیش کرنے، اپنا کھیت،اپنا روزگار سکیم کے اجراء پر خراج تحسین پیش کیا اور مبارک باد بھی دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں عالمی صورتحال کے تناظر میں ملکی حالات پر …

Read More »

زیارت واقعہ: چئیرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل

کوئٹہ(پاکستان امیج) مانگی ڈیم واقعہ کی تحقیقات کے لیے چئیرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کمیٹی میں سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی، سینئر ڈی آئی جی پولیس اور انٹیلی جنس بیورو کے نمائندے شامل …

Read More »

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی(بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن ) نے میٹرک سائنس کے نتائج کا اجرا 2 روز کے لیے روک دیا

کراچی(پاکستان امیج) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی(بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن ) نے میٹرک سائنس کے نتائج کا اجرا 2 روز کے لیے روک دیا۔ میٹرک بورڈ کی جانب سے اس دوران ’ اے ون اور اے گریڈ‘ کی اسکروٹنی کا عمل شروع کرایا گیا ہے۔ مذکورہ دونوں گریڈز کی اسکروٹنی اے ون گریڈ کی تعداد گزشتہ برس سے زائد ہونے کی …

Read More »

تنخواہ دار طبقے سے متعلق وفاقی وزیر کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت درست سمت میں گامزن ہے اور حکومت کی جانب سے کیے گئے معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں جب کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی …

Read More »