کراچی (پاکستان امیج)محرم الحرام 1448ھ کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور خطیب بادشاہی مسجد مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے جبکہ اجلاس عالمگیری بادشاہی مسجد میں ہوگا۔ اجلاس میں وزارت مذہبی امور، صوبائی رویت ہلال کمیٹی کے ارکان اور …
Read More »پاکستان
بینک بغیر مصدقہ قانونی وجہ شہریوں کے اکاؤنٹس بند نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکوں کو بغیر مصدقہ قانونی وجہ شہریوں کے بینک اکاؤنٹس بلاک یا منجمد نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں این سی سی آئی اے انکوائری کے دوران بینک کی جانب سے شہری کا اکاؤنٹ ازخود بلاک کرنے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس کا جسٹس ارباب محمد طاہر نے …
Read More »بجٹ سیشن پارلیمان کا اہم ترین مرحلہ، حکومت اور اپوزیشن مل کر مثبت کردار ادا کریں، وفاقی وزیر قانون
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بجٹ سیشن کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے حکومت اور اپوزیشن دونوں پر زور دیا ہے کہ وہ بجٹ کے عمل میں سنجیدگی اور مثبت شرکت کو یقینی بنائیں۔ قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ قومی اسمبلی کے پورے سال کا …
Read More »وزیراعظم کی ایک بار پھر اپوزیشن کو میثاق جمہوریت اور مذاکرات کی دعوت
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست اپنی اپنی جگہ مگر پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اور سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ملک کو مضبوط اور مستحکم بنایا جائے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ …
Read More »تنخواہ دار نچلے طبقے کو سبسڈی دینا مقصد ہے، کئی شعبوں کو ریلیف دے رہے ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں تنخواہ دار نچلے طبقے کو سبسڈی دینا مقصد ہے، بجٹ میں کئی شعبوں کو ریلیف دیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، سیکرٹری خزانہ امداد اللہ بوسال، چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال، سربراہ ٹیکس پالیسی آفس …
Read More »کراچی کی حکومت کےلیے ہرحربہ استعمال کرنےوالے ہمیں طعنے نہیں دےسکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید
اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پاکستان پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی مقامی حکومت حاصل کرنے کے لیے ہر حربہ استعمال کرنے والے اور ہماری ضمانت پر ایم کیو ایم کے ساتھ کیے گئے وعدوں سے پھرنے والے مسلم لیگ (ن) کو لاہور میں …
Read More »البینزم سے متاثرہ افراد کے لیے محبت اور احترام کا دائرہ وسیع کرنا ہوگا،مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ البینزم سے متاثرہ افراد کے لیے محبت،احترام اور قبولیت کا دائرہ کار وسیع کرنا ہوگا۔ وزیر اعلی مریم نواز کا البینزم سے متعلق آگاہی کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ البینزم کمزوری نہیں، محض قدرتی تنوع کا حصہ ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ البینزم …
Read More »سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے ضابطہ اخلاق میں ترامیم کی منظوری دے دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے ضابطہ اخلاق میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق ضابطہ اخلاق میں وفاقی آئینی عدالت کا نام شامل کر دیا گیا ہے، جس کے بعد یہ ضابطہ وفاقی آئینی عدالت، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز پر لاگو ہوگا۔ ترمیم شدہ ضابطہ اخلاق کے تحت ججز کی …
Read More »اسحاق ڈار کا سوئس ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمت کی جانب ہونے والی حوصلہ افزا پیش رفت کا خیرمقدم کیا۔ بیان میں کہا گیا …
Read More »قیام امن اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فیڈرل کانسٹیبلری کا کردار اہم ہے، محسن نقوی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں قیام امن اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فیڈرل کانسٹیبلری کا کردار انتہائی اہم ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا۔ وزیر …
Read More »
Pakistan Image