پاکستان

جی بی میں پیپلز پارٹی کی اتحادی استحکام پاکستان پارٹی وعدے سے مکر گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں بلا مقابلہ وزیر اعلیٰ لانے میں بڑی مشکل کا سامنا ہے، کیوں کہ جی بی میں اُس کی اتحادی استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) اپنے وعدے سے مکر گئی ہے۔ ذرائع پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی نے جی بی میں حکومت سازی معاہدے سے یوٹرن …

Read More »

پاکپتن: بابا فرید کے عرس میں بدنظمی، بھگدڑ سے 89 افراد زخمی

پاکپتن(پاکستان امیج)پاکپتن میں حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے سالانہ عرس کے دوران بہشتی دروازے پر زائرین کے رش اور بدنظمی کے باعث بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں 89 افراد زخمی ہوگئے۔ حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے عرس کی تقریبات کے دوران بہشتی دروازے پر زائرین کے غیر معمولی رش اور بدنظمی کے باعث بھگدڑ …

Read More »

علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، 8 عزادار جاں بحق

شکارپور(پاکستان امیج)شکارپور کے گاؤں بڈو میں محرم کے جلوس کے دوران علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں 8 عزادار جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ سندھ کے ضلع شکارپور کے گاؤں بڈو میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں علم بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں 8 عزادار جان کی …

Read More »

خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب

پشاور(پاکستان امیج) خیبر کی تحصیل باڑہ میں مبینہ گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی خاتون کو بازیاب کرالیا گیا۔ْ سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق خیبرپولیس نے 18 جون کو موصول ہونے والی اطلاع پر گھر پر چھاپہ مارا، گھر میں مبینہ طور پر غیر ملکی خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔ سی …

Read More »

ویگو ڈالے والے بیان پر کہیں خواجہ آصف کی چھٹی نہ ہو جائے، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ویگو ڈالے والی بات پر کہیں خواجہ آصف کی چھٹی نہ ہو جائے کیونکہ جونیجو صاحب نے سب کو کاروں پر کھڑا کیا تھا تو جونیجو صاحب کی چھٹی ہوگئی تھی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ خواجہ آصف …

Read More »

ارکان پارلیمنٹ کے صرف ایک سیشن کے کھانے اور چائے کی مد میں ایک کروڑ روپے منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وفاقی بجٹ اجلاس کے دوران اراکینِ پارلیمنٹ کے لیے ورکنگ لنچ، ڈنر اور چائے کے اخراجات پورے کرنے کی خاطر وزارتِ پارلیمانی امور کے لیے ایک کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ پرو پاکستانی ویب سائٹ کے مطابق وزارتِ پارلیمانی امور نے ای سی سی کو آگاہ …

Read More »

کاروباری ہفتے کا شاندا آغاز! سونے اور چاندی کی قدر میں کمی؛ جانیں فی تولہ تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں پیر 22 جون 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 37 ہزار 993 روپے اور فی تولہ چاندی 6 ہزار 962 روپے کی سطح پر برقرار ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس جاری کیے …

Read More »

پاؤنڈ اور یورو کی بلند پرواز برقرار! ڈالر، درہم و ریال کے تازہ نرخ بھی جان لیں

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور بینکوں کے درمیان زرمبادلہ کی مارکیٹ (انٹر بینک) میں پیر کے روز غیر ملکی کرنسی کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ امریکی ڈالر معمولی اتار چڑھاؤ کے باوجود مستحکم رہا جبکہ برطانوی پاؤنڈ اور یورو بلند سطح پر برقرار ہیں جس سے درآمدی شعبے اور بیرون ملک ادائیگیوں پر نظر رکھنے …

Read More »

ملکی ٹیکسٹائل برآمدات میں شاندار اضافہ معاشی استحکام کی جانب اہم پیش رفت قرار

لاہور(پاکستان امیج)ملک میں ٹیکسٹائل برآمدات میں شاندار اضافے کو معیشت کے استحکام کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت کے باعث برآمدات، ٹیکسٹائل سیکٹر اور صنعتی سرگرمیوں میں بہتری اورپائیدار ترقی کا عمل جاری ہے۔ ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ قیمتی زرمبادلہ، روزگار اور ڈیجیٹل خودمختاری کی جانب ا ہم پیش رفت …

Read More »

حج 2027ء کی رجسٹریشن کا آغاز، سرکاری و نجی اسکیموں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)حج 2027ء کی رجسٹریشن کا آج باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے،ا س حوالے سے سرکاری اور نجی اسکیموں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حج رجسٹریشن 2027 کی لانچنگ تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا کہ قومی آئی ٹی بورڈ کے تعاون سے حج کے نظام کو ڈیجیٹائز …

Read More »