پاکستان

فضل الرحمان شہدا سے متعلق بیان واپس لیں انا کا مسئلہ نہ بنائیں،شرجیل میمن

کراچی (پاکستان امیج)سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت کوعبرتناک شکست دی ،پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان نے اپنی صلاحیتوں کالوہا منوایا،ہمارے جوان شہادت کے جذبے سے سرشار ہیں،مولانا فضل الرحمان کے بیان سے ہر پاکستانی کی دل آزاری ہوئی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے مطالبہ کیا کہ مولانا فضل …

Read More »

سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادی گئی

پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس کی نئی شرحوں کی منظوری دے دی جس کا محکمہ خزانہ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق سول سیکرٹریٹ، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ اور گورنر سیکرٹریٹ میں گریڈ 3 سے گریڈ 22 تک کے ملازمین اور افسران نئی شرحوں کے مطابق ہاؤس ریکوزیشن الاؤنس کے حقدار …

Read More »

امریکی ڈالر اور پاؤنڈ کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 16جولائی 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، …

Read More »

کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی فی الحال کسی بھی اگلے اقدام سے گریز کرے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(پاکستان امیج)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی فی الحال کسی بھی اگلے اقدام سے گریز کرے اور چند روز کی مہلت دے تاکہ کوئی پیش رفت ہو سکے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے نام پیغام میں مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ راولا …

Read More »

خیبر پختونخوا پولیس نے حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر دی

پشاور(پاکستان امیج) دہشت گردی کے خلاف جنگ سے نمٹنے کے لیے خیبر پختونخوا پولیس نے حساس اضلاع کو عالمی معیار کی ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کر دی۔ دہشت گردوں کے پے درپے حملوں کے بعد خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے کے 27 اضلاع کو جدید ڈرون فراہم کر دیے۔ تھرمل ٹیکنالوجی سے لیس جدید ڈرونز خفیہ آپریشنز، ہنگامی حالات اور دہشت …

Read More »

کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کسی کے بھی مفاد میں نہیں ہے، پاکستان کسی بھی ملک کی جانب سے ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ پاکستان کو امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پر سخت تشویش ہے۔ …

Read More »

صادق آباد: خاتون نے 4 بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، 2 نعشیں برآمد

صادق آباد:(پاکستان امیج) صادق آباد میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ایک خاتون نے اپنے چار بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی، ڈوبنے والے 2 بچوں کی نعشوں کو نہر سے نکال لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ چک 186 میں پیش آیا، جہاں خاتون نے گھریلو تنازع کے باعث انتہائی اقدام اٹھایا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں …

Read More »

مفتی قوی نے بڑا انکشاف کر دیا

لاہور(پاکستان امیج)متنازع مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں خود کو ٹھرکی قرار دیتے ہوئے حیران کن بیان دے دیا ہے۔ اپنے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران میزبان فریحہ فرخ نے مفتی عبدالقوی سے سوال کیا کہ کیا وہ خود کو ٹھرکی یا ’فلرٹ‘ سمجھتے ہیں؟ اس پر انہوں نے جواب دیا، ’’جی، میں ٹھرکی ہوں، ہزار بار …

Read More »

گھر میں آگ لگنے سے میاں، بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

پشاور(پاکستان امیج) گھر میں آگ لگنے سے میاں، بیوی اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور کے علاقے تہکال پایان میں ایک رہائشی گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ مکان کے اُس حصے میں لگی جہاں فرنیچر، فوم اور دیگر سامان رکھا ہوا تھا، جو ابتدائی طور پر فرنیچر …

Read More »

صدرِ مملکت نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر تین سمریوں کی منظوری دے دی۔ صدرِ مملکت نے اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق خصوصی ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری دے دی۔ صدرِ مملکت نے لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے رکن فضلِ حق عباسی کا استعفا …

Read More »