پاکستان

آج پٹرول اور ڈیزل سستا ہوگا یا مہنگا؟ بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ایران جنگ کے بعد سے پاکستان میں 15 روز کے بجائے اب ہفتہ وار بنیادوں پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد وبدل کا اعلان کیا جاتا ہے اور آج رات بھی …

Read More »

وزیر اعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کے لیے آٹھ رکنی کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کیلئے اپنا ڈرافٹ تیار کرے گی، 45 دن میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ وزیراعظم آفس کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کمیٹی کے …

Read More »

سونا پھر سستا ہوگیا، فی تولہ نرخ کیا ہوگئے؟

کراچی(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 14ڈالر کی کمی سے 4ہزار 453ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1469روپے کی کمی سے 4لاکھ 67ہزار 816روپے کی سطح پر …

Read More »

بلاول بھٹو ننھے یوٹیوبر شیراز کے مداح نکلے، ملاقات کی ویڈیو وائرل

گلگت بلتستان (پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معروف ننھے یوٹیوبر شیراز اور ان کی بہن مسکان سے ملاقات کی، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری اس وقت انتخابی مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان کے دورے پر موجود ہیں، جہاں انہوں نے شیراز اور مسکان سے ملاقات کا …

Read More »

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

مظفر آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر میں عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے۔ مظفرآباد میں چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر جسٹس ر غلام مصطفیٰ مغل نے اہم پریس کانفرنس کی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مغل نے کہا …

Read More »

پاک چین دوستی 75 برس بعد بھی اعتماد اور شراکت داری کی مضبوط مثال قرار

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر گلوبل ٹائمز نے پاک چین دوستی کو مضبوط، قابلِ اعتماد اور مثالی شراکت داری قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی سٹریٹجک تعاون، باہمی اعتماد، مشترکہ مفادات اور طویل عرصے پر مشتمل شراکت داری پر قائم ہے۔ گلوبل ٹائمز کے مطابق گزشتہ 75 برسوں …

Read More »

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز

گلگت)(پاکستان امیج)گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے، اتوار کو پولنگ ہو گی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج گلگت میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے، مسلم لیگ ن بھی آج بڑی ریلی نکالے گی۔ خطے کے 24 حلقوں میں 1368 پولنگ سٹیشن قائم کیے گئے ہیں،24 حلقوں میں 396 امیدوار …

Read More »

ہم نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، پیپلزپارٹی ہمیشہ امید کی بات کرتی ہے: آصفہ بھٹو

نگر(پاکستان امیج) خاتون اول آصفہ بھٹو نے کہا کہ ہم نفرت کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، پیپلزپارٹی نفرت نہیں ہمیشہ امید کی بات کرتی ہے۔ خاتون اول آصفہ بھٹو نے نگر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کے عوام کو تنہا نہیں چھوڑے گی، بلاول بھٹو گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو روزگار دلوائیں گے، …

Read More »

موسمیاتی تبدیلی صحت، معیشت اور خوراک کے لیے بڑا خطرہ ہے: صدر و وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی صحت، معیشت اور خوراک کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ ماحولیات پر عالمی و قومی سطح پر ماحولیاتی تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کم اخراج کے باوجود کلائمیٹ رسک ممالک میں سرفہرست ہے، …

Read More »

مریم نواز کا پلاسٹک کے خاتمے اور شجرکاری مہم تیز کرنے کا عزم

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صوبے بھر میں ماحولیاتی بہتری، پلاسٹک کے خاتمے اور شجرکاری کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عوام سے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے اور قدرتی وسائل کے تحفظ میں کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز …

Read More »