لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیربھٹو شہید کی 73ویں سالگرہ پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید جمہوریت اور سیاسی استحکامات کی علامت تھیں۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بے …
Read More »پاکستان
مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کی آج 73 ویں سالگرہ
کراچی(پاکستان امیج) مسلم دنیا میں پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو شہید کی 73 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے، قائدانہ صلاحیت، مخالفین سے گفت و شنید اور امور مملکت چلانے میں بھٹو کی بیٹی بے نظیر تھی۔ دختر مشرق بے نظیر بھٹو اپنے نام کی طرح قابلیت ،ذہانت، صلاحیت، جرات وہمت اور فیصلے میں بھی اپنی آخری سانسوں تک …
Read More »قومی اسمبلی اجلاس: بجٹ 2026-27 کے تحت مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے مطالباتِ زر کی منظوری جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں وفاقی بجٹ 2026-27 کے تحت مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے مطالباتِ زر کی منظوری کا عمل جاری رہا۔ ایوان نے ماحولیاتی تبدیلی ڈویژن، کامرس ڈویژن، مواصلات ڈویژن، دفاع اور دفاعی پیداوار، اکنامک افیئرز، وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، خارجہ امور، ہاؤسنگ و …
Read More »گلگت بلتستان؛ پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان حکومت سازی کا فارمولہ طے
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے پاگیا ہے، جس کے تحت پی پی پی حکومت بنائے گی اور مسلم لیگ (ن) تعاون کرے گی۔ گلگت بلتستان میں پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اورتنظیموں کے درمیان تفصیلی مشاورت، باہمی …
Read More »9 مئی کیس: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
لاہور(پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں 9 مئی کوپولیس کی گاڑیاں جلانے کا مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو …
Read More »قومی ائیر لائن کی نجکاری معاہدے کی تکمیل، ملکی و بین الاقوامی منظوریوں کا حصول مکمل
اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی ائیر لائن کی نجکاری معاہدے کی تکمیل کیلئے ملکی و بین الاقوامی منظوریوں کا حصول مکمل کرلیا گیا ہے۔ نجکاری کمیشن حکام کے مطابق قومی ائیر لائن کی نجکاری معاہدے کی تکمیل کیلئے ملکی و بین الاقوامی منظوریوں اور تمام این او سیز سمیت دیگر ضروری رضامندیوں کا حصول مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ کامیاب بولی دہندہ …
Read More »ڈالر، پاؤنڈ، درہم اور ریال سمیت غیرملکی کرنسیوں کے نرخ کیا؟ 20 جون 2026 کی ریٹ لسٹ
کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا جنگ سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، کاروباری …
Read More »سال 2026 کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2 لاکھ 78 ہزار 563 پاکستانیوں نے بیرون ملک ملازمت کیلئے رجسٹریشن کرائی
اسلام آباد(پاکستان امیج)بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ (بی ای اینڈ او ای) کا کہنا ہے کہ سال 2026 کے ابتدائی پانچ ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2 لاکھ 78 ہزار 563 پاکستانیوں نے بیرون ملک ملازمت کیلئے رجسٹریشن کرائی، جن میں سب سے زیادہ تعداد مزدوروں اور ڈرائیوروں کی رہی۔ بی ای اینڈ او ای کے جاری کردہ …
Read More »پیٹرول سستا ہونے کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی
لاہور(پاکستان امیج)پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کے بعد سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کے مطابق مختلف واٹس کی سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 4 سے 9 ہزار روپے تک کی کمی ہو گئی۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد آئندہ دنوں سولر پلیٹس کی قیمتوں میں مزید کمی …
Read More »اساتذہ کیلئے بُری خبر،حاضری میں تاخیر یا غیرحاضری پر خودکار تنخواہ کٹوتی کا فیصلہ
کراچی (پاکستان امیج)محکمہ تعلیم سندھ نے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کے لیے چہرےکی شناخت سےرجسٹریشن لازمی قرار دیدی ہے۔ محکمہ تعلیم کےمطابق جون اور جولائی کےدوران ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی چہرے کی شناخت کے ذریعےرجسٹریشن کی جائے گی،جبکہ اگست سے تمام ملازمین کے لیے روزانہ ان اور آؤٹ حاضری لگانا لازمی ہوگا۔ محکمہ تعلیم سندھ نےخبردار کیا …
Read More »
Pakistan Image