پاکستان

لاہور سمیت پنجاب میں گرمی کی شدت پھر بڑھ گئی، پارہ 40 ڈگری تک جانے کا امکان

لاہور(پاکستان امیج) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک اور گرم موسم کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح سے ہی سورج پوری آب و تاب کے ساتھ چمک رہا ہے، جبکہ دن کے اوقات میں درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں …

Read More »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 اہم کارروائیاں، فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(پاکستان امیج) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 اہم کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں 25 اور 26 جون کو انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر 2 تیز رفتار کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی حمایت …

Read More »

پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم

کراچی(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشت گردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے پاس ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد پیش کی اور دوست ممالک کے کیڈٹس کی موجودگی کو خوش آئند قرار دیا۔ …

Read More »

عوام پر مزید بوجھ, حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کے بجائے مزید بوجھ ڈالتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ڈیزل پر لیوی میں 6 روپے 57 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی …

Read More »

حکومت کا معاشی سرگرمیاں بڑھانے کیلیے درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) حکومت نے معاشی سرگرمیاں بڑھانے کے لیے درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ اور تجارتی نظام میں مسابقت بڑھانے کے لیے 5 سالہ نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 کے تحت درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ 5 سالہ نیشنل …

Read More »

پاکستان عالمی سطح پر امن اور استحکام کی علامت بن رہا ہے، اسحاق ڈار

لاہور(پاکستان امیج) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر امن اور استحکام کی علامت بن رہا ہے۔ حضرت علی ہجویریؒ کے 983 ویں غسل مبارک کی تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کی تاریخ کی سب سے بڑی …

Read More »

مریم نواز کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اجلاس، اہم منصوبوں کی منظوری

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئراجلاس میں اہم منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سرگودھا، نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ اور جناح انسٹی ٹیوٹ آف …

Read More »

قیمتوں میں اضافے پر اربوں روپے منافع کمانے والی آئل کمپنیاں پیٹرول سستا ہونے پر سراپا احتجاج

اسلام آباد(پاکستان امیج)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد پاکستان کی آئل انڈسٹری نے ایندھن کی فراہمی کو خطرات لاحق ہونے کا انتباہ دیتے ہوئے حکومت سے فوری مذاکرات کا مطالبہ کردیا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) نے حکومت کو ایک ہنگامی خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ یکطرفہ قیمتوں کے فیصلوں …

Read More »

قصور، 25 لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز کا اسکینڈل سامنے آگیا، ہوشربا تفصیلات

قصور (پاکستان امیج)ضلع قصور کے علاقے قبر کوٹ، تھانہ کھڈیاں کی حدود میں مبینہ ہنی ٹریپ، بلیک میلنگ اور نازیبا ویڈیوز بنانے کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں چند نوجوانوں پر متعدد خواتین اور لڑکیوں کو مبینہ طور پر نشانہ بنانے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ ویب سائٹ ’’پنجاب پوسٹ‘‘ کے مطابق پانچ نوجوان گزشتہ تین برس …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا وینزویلا میں زلزلے سے تباہی و نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہبازشریف نے وینزویلا میں زلزلے سے تباہی و نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے وینزویلا حکومت، عوام اور متاثرین کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کیا اور کہا کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میں متاثرہ افراد کے ساتھ …

Read More »